زبان اور علاقے کی بنیاد پر ملک بدر کئے جانے کو جائز نہیں ٹھہرایا جا سکتا

بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو غیر ملکی قرار دے کر ملک بدر کئے جانے پر سپریم کورٹ نے کہا کہ کسی کو بھی غیر ملکی قرار دینے سے پہلے منصفانہ اور ضروری کارروائی ہونی چاہئے

نئی دہلی، 29 اگست :۔
ملک بھر میں خاص طور پر بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو بنگلہ دیشی قرار دے کر ملک بدر کئے جانے کے معاملے میں آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی سپریم کورٹ نے دو ٹوک کہا کہ کسی کو بھی صرف زبان اور علاقے کی بنیاد پر غیر ملکی قرار دے کر ملک بدر نہیں کیا جا سکتا ہے ۔بلکہ کسی کو بھی غیر ملکی قرار دینے کیلئے ضروری کارروائی ہونی چاہئے۔
رپورٹ کے مطابق آج سپریم کورٹ نے بنگالی بولنے والے مسلمانوں کی قومیت کی شناخت کے لیے ریاستوں کی طرف سے چلائی جا رہی مہم کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ملک بدری کو صرف زبان یا علاقے کی بنیاد پر جواز نہیں بنایا جا سکتا۔ جسٹس سوریا کانت کی سربراہی والی بنچ نے واضح طور پر کہا کہ کسی کو بھی غیر ملکی قرار دینے سے پہلے ایک منصفانہ اور ضروری عمل ہونا چاہیے۔
سماعت کے دوران سینئر وکیل پرشانت بھوشن نے عرضی گزاروں کی طرف سے پیش ہوتے ہوئے کہا کہ تارکین وطن مزدوروں، خاص طور پر بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو اوڈیشہ، راجستھان، اتر پردیش، مہاراشٹرا اور دہلی جیسی ریاستوں میں من مانی طور پر حراست میں لیا جا رہا ہے۔ پرشانت بھوشن نے کہا کہ کچھ معاملات میں انہیں بغیر کسی مناسب کارروائی کے بنگلہ دیش بھیجا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کی شہریت کا تعین کیے بغیر اسے ملک سے بے دخل کرنا آئینی سلامتی اور بین الاقوامی قانون دونوں کی خلاف ورزی ہے۔
پرشانت بھوشن نے عدالت کے سامنے کچھ ایسے کیسز کا ذکر کیا جن میں ہندوستانی شہریوں کے پاس درست دستاویزات ہونے کے باوجود انہیں سرحد پار بھیجا گیا ۔ ان خواتین میں سے ایک کو بعد میں بنگلہ دیشی حکام نے ہندوستانی شہری ہونے کی بنیاد پر گرفتار بھی کیا تھا۔ سماعت کے دوران مرکزی حکومت کی جانب سے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ قومی سلامتی اور غیر قانونی ملک بدری پر غور کیا جانا چاہیے لیکن سوال یہ ہے کہ متاثرہ افراد کے بجائے ادارے یہاں درخواستیں کیوں دائر کر رہے ہیں۔ اس پر عدالت نے کہا کہ متاثرہ شخص سپریم کورٹ میں کیسے آ سکے گا۔ 14

سینئر وکیل پرشانت بھوشن نے عرضی گزاروں کی طرف سے پیش ہوتے ہوئے کہا کہ تارکین وطن مزدوروں، خاص طور پر بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو اوڈیشہ، راجستھان، اتر پردیش، مہاراشٹرا اور دہلی جیسی ریاستوں میں من مانی طور پر حراست میں لیا جا رہا ہے۔   کچھ معاملات میں انہیں بغیر کسی مناسب کارروائی کے بنگلہ دیش بھیجا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کی شہریت کا تعین کیے بغیر اسے ملک سے بے دخل کرنا آئینی سلامتی اور بین الاقوامی قانون دونوں کی خلاف ورزی ہے

اگست کو سپریم کورٹ نے بنگالی بولنے والے مسلمانوں کی قومیت کی شناخت کے لیے ریاستوں کی طرف سے چلائی جا رہی مہم پر عبوری روک لگانے سے انکار کر دیاتھا۔ عدالت نے نو متعلقہ ریاستوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا تھا۔ عدالت نے کہا تھا کہ اگر کوئی غیر قانونی درانداز غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہوتا ہے تو کیا کیا جائے؟ اگر انہیں حراست میں نہیں لیا گیا تو یقینی ہے کہ وہ غائب ہو جائیں گے۔ تاہم عدالت نے کہا تھا کہ کچھ ایسا طریقہ کار اپنانے کی ضرورت ہے تاکہ حقیقی شہری پریشان نہ ہوں۔
یہ عرضی مغربی بنگال مائیگرنٹ ویلفیئر بورڈ نے دائر کی ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل پرشانت بھوشن نے کہا کہ بنگالی بولنے والے لوگوں کو اس بنیاد پر ہراساں کیا جا رہا ہے کہ ان کے دستاویزات بنگالی زبان میں ہیں۔ مرکزی وزارت داخلہ کے جاری کردہ سرکلر کے بعد ریاستی حکومتوں کی طرف سے یہ کارروائی کی جا رہی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مرکزی وزارت داخلہ کے سرکلر کی بنیاد پر اوڈیشہ، راجستھان، مہاراشٹر، دہلی، بہار، اتر پردیش، چھتیس گڑھ، ہریانہ اور مغربی بنگال میں بنگالی بولنے والے تارکین وطن کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ بنگالی بولنے والے تارکین وطن کو حراست میں لیا جا رہا ہے اور کچھ تارکین وطن کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔

hacklink panel |
betorder giriş |
güncel bahis siteleri |
casinolevant |
hacklink panel |
sekabet giriş |
2025 yılının en güvenilir deneme bonusu veren siteler listesi |
Deneme Bonusu Veren Siteleri 2025 |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
taksimbet giriş |
betpas giriş |
bahis siteleri |
ekrem abi siteleri |
betebet giriş |
gamdom |
gamdom |
gamdom giriş |
gamdom |
betsat |
ronabet giriş |
truvabet |
venüsbet giriş |
truvabet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
hacklink panel |
betorder giriş |
güncel bahis siteleri |
casinolevant |
hacklink panel |
sekabet giriş |
2025 yılının en güvenilir deneme bonusu veren siteler listesi |
Deneme Bonusu Veren Siteleri 2025 |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
taksimbet giriş |
betpas giriş |
bahis siteleri |
ekrem abi siteleri |
betebet giriş |
gamdom |
gamdom |
gamdom giriş |
gamdom |
betsat |
ronabet giriş |
truvabet |
venüsbet giriş |
truvabet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |