تلنگانہ میں اے پی سی آر کے ذریعہ تنازعات کے حل (اے ڈی آر) کے لیے چار روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد

اے پی سی آر نے 8 سے 11 مارچ تک حیدرآباد میں 4 دن کا تنازعات کے حل کی تربیت (اے ڈی آر) سرٹیفیکیشن پروگرام منعقد کیا۔ اس پروگرام کا مقصد مشاورین اور قانونی نگہداشت اور معاونت کا مرکز قائم کرنا ہے۔

موجودہ صورت حال کو دیکھتے ہوئے، جہاں ہزاروں مقدمات عدالتوں میں زیر سماعت ہیں، اے پی سی آر، تلنگانہ نے یہ پروگرام شروع کیا ہے۔ فی الوقت یہ غیر سرکاری تنظیم 1 قانونی امدادی کیمپ کامیابی کے ساتھ چلا رہی ہے اور اس کا مقصد اس سلسلے کو تلنگانہ میں 10 مراکز تک بڑھانے کا ہے۔

اس تربیتی پروگرام کے لیے ججز، سینیر وکلا اور کاؤنسلرز میں سے مختلف مقررین کو انتخاب کر کے انھیں دعوت دی گئی تھی۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort