ایگزٹ پولس کے مطابق کانگریس- آر جے ڈی کے مہاگٹھ بندھن کو بہار میں معمولی سبقت حاصل
بہارمیں تیسرے مرحلے کے انتخابات مکمل ہونےپر ایگزٹ پول نے کانگریس اور راشٹریہ جنتا دل اتحاد کی مہاگٹھ بندھن حکومت سے متعلق پیش گوئی کی ہے
جن کی بات ، ٹائمز ناؤ اور اے بی پی نیوز کے ایگزٹ پولزیہ ظاہر کرتے ہیں کہ دونوں بڑے اتحاد بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جمہوری اتحاد اور جنتا دل (متحدہ) اور کانگریس کے عظیم اتحاد اور آر جے ڈی- کے درمیان قریبی مسابقت ہے۔ – لیکن یہ ظاہر کرتاہے کہ مہاگٹھ بندھن غالباً جیت جائے گا ، اگرچہ ایک مضبوط حزب اختلاف ہوگا۔
بہار میں ووٹنگ کا آخری مرحلہ ہفتہ(7؍نومبر) کو مکمل ہوگیا۔ ووٹوں کی گنتی 10 نومبر کو ہوگی۔
آج کے چانکیہ آر جے ڈی کانگریس اتحاد کو 44 فیصد ، بی جے پی- جے ڈی یو + 34 فیصد اور دوسروں کو 22 فیصد ووٹ شیئر دے رہےہیں۔اس پیش گوئی میں 3 فیصد غلطی کا مارجن ہے۔
ٹائمز ناؤ سی ووٹر پولز
بی جے پی-جے ڈی یو (این ڈی اے) 116
کانگریس-آر جے ڈی (مہاگٹھ بندھن) – 120
ایل جے پی ۔1
اے بی پی نیوز
این ڈی اے 104-120
مہاگٹھ بندھن۔ 108-131
ایل جے پی ۔1۔3
ریپبلک ٹی وی جن کی بات
مہاگٹھبندھن۔ 118-138
این ڈی اے-91-117
ایل جے پی-5-8
ٹی وی 9 بھارتورش
این ڈی اے -116
مہاگٹھ بندھن ۔120
ایل جے پی ۔6
پولس آف پولس
مہاگٹھ بندھن ۔124
این ڈی اے -110
ایل جے پی 4