انسانیت کی خدمت اسلام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک: امیر جماعت اسلامی

نئی دہلی: مذہب، ذات اور نسل سے بالا تر ہو کر ہر ایک انسان سے شفقت اور محبت سے پیش آنا ہماری معاشرتی خدمت کا بنیادی خیال ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے جماعت کے مرکزی دفتر میں منعقد قومی و سماجی خدمت کے ورکشاپ کے موقع پر کیا۔ انھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ انسانیت کی خدمت اسلام کے بنیادی مقاصد میں سے ایک ہے اور یہ اسلام کا عالم گیر اخلاقی مقصد ہے۔ امیر جماعت نے رضاکاروں سے اپنی کوششوں کو مزید تیز اور کارگر بنانے، درپیش مسائل کا حل تلاشنے اور قومی اور تعمیری کاموں میں اہم کردار ادا کرنے کی تاکید کی۔ انھوں نے کہا کہ سوشل سروس کو محض ضروری اشیا، امداد اور خیرات کی تقسیم تک محدود نہیں رکھنا چاہیے بلکہ در پیش مسائل کا حل تلاش کرتے ہوئے ضرورت مند طبقات کی مدد کے لیے اپنی صلاحیتوں میں اضافے کے طریقوں کو یقینی بنانا چاہیے۔ اس ورکشاپ میں نائب امیرانِ جماعت کے علاوہ جماعت کے دگر ذمہ داروں نے بھی سماجی خدمات کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ اور مختلف سماجی تنظیموں کے نمائند گان نے اس میں شرکت کی۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet