امت شاہ نے بابری مسجد انہدام کیس میں سماعت سے قبل بی جے پی کے سابق رہنما ایل کے اڈوانی سے ملاقات کی

نئی دہلی، جولائی 22: وزیر داخلہ امت شاہ نے آج بی جے پی کے سابق رہنما ایل کے اڈوانی سے ملاقات کی، جو 1992 کے بابری مسجد انہدام کیس میں جمعہ کو اپنا بیان ریکارڈ کروانے والے ہیں۔

ایودھیا میں بابری مسجد انہدام سے متعلق کیس کے ملزموں میں شامل 92 سالہ بی جے پی رہنما ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوں گے۔

اس سے قبل شاہ نے اڈوانی سے ملاقات اور دونوں نے تقریباً 30 منٹ تک بات چیت کی۔

واضح رہے کہ اس معاملے میں عدالت کو 31 اگست تک فیصلہ سنانا ہے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet