اداکار اعجاز خان فیس بک پوسٹ کی وجہ سے گرفتار

ممبئی، اپریل 19: ممبئی پولیس کے ایک عہدیدار نے ہفتہ کے روز بتایا کہ اداکار اور بگ باس کے سابق کھلاڑی اعجاز خان کو ہفتہ کے روز ایک قابل اعتراض فیس بک پوسٹ اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

انھوں نے بتایا کہ خان کو فیس بک کے لائیو سیشن کے دوران دیے گئے تبصرے کے سلسلے میں کھار پولیس اسٹیشن طلب کیا گیا تھا اور پھر انھیں نظربند کردیا گیا۔

انھوں نے مزید کہا ’’ان پر دفعہ 153 اے اور آئی پی سی کی دیگر دفعات کے تحت برادریوں میں دشمنی کو فروغ دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?