اترا کھنڈ:پیپر لیک کے خلاف  نوجوان سڑکوں پر ،دھامی حکومت کا’نقل جہاد‘ کا نیا بیانیہ

 حکومتی غفلت اور اپنی ناکامی کو چھپانے کیلئے نقل جہاد اور پیپر لیک جہاد کا نیا شوشہ چھوڑا

دعوت ویب ڈیسک

نئی دہلی،26ستمبر :۔

اتراکھنڈ میں بی جے پی کی دھامی سرکار کے خلاف نوجوان سڑکوں پر ہیں۔یو کے  ایس ایس ایس سی پیپر لیک معاملہ سرخیوں میں ہے ۔امتحان دینے والے طلباغصے میں ہیں،اتنی محنت اور کوششوں سے امتحان کی تیاری کی اور امیدوں اور آس کے ساتھ طلبا  نے امتحان میں شرکت کی لیکن پیپر لیک معاملے نے ان کی امیدوں کو مٹی میں ملا دیا۔اب طلبا بڑے پیمانے پر دھامی حکومت کے خلاف سڑکوں پر ہیں ۔ انہوں نے پیرپر چور گدی چھوڑ کے نعرے لگائے ۔طلبا کا کہنا ہے کہ پیپر لیک کا اہم ملزم  ہے  اس کو گرفتار کر کے اس سے پتہ کیا جائے کہ اس کے پیچھے کون ہے ؟

دہرہ دون میں بڑے پیمانے پر سڑکوں پر طلبا ہیں اس سے سرکارمصیبت میں ہے ۔ ۔ دہرادون کے پریڈ گراؤنڈ میں سینکڑوں نوجوان دھرنا دے رہے ہیں، جب کہ ایک بے روزگار تنظیم نے دارالحکومت میں مارچ کی کال دی ہے۔

دریں اثنا طلبا کی ناراضگی کو دیکھتے ہوئے دھامی حکومت نے پھر اس معاملے میں مذہب کا تڑکا لگا کر اپنی کمیوں اور ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہے ۔اترا کھنڈ کے وزیر اعلیٰ دھامی نے اس معاملے میں ایک بیان دیتے ہوئے اسے نقل جہاد قرار دیا اور نوجوانوں کے خلاف کوچنگ مافیااور نقل جہادیوں کی منصوبہ بند سازش قرار دیتے ہوئے انہیں مٹی میں ملانے کا اعلان کیا ہے ۔

واضح رہے کہ یہ امتحان گزشتہ اتوار کو صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک منعقد ہوا تھا۔ پولیس پیپر لیک ہونے کا الزام طلبہ پر عائد کر رہی ہے۔ پولیس کا الزام ہے کہ ہری دوار کے آدرش بال سدن انٹر کالج کے امتحانی مرکز میں امیدوار خالد ملک نے مبینہ طور پر ایک شام ہال سے تین تصاویر اپنی بہن صابیہ کو بھیجیں۔ پولیس کے مطابق صابیہ نے انہیں خالد کی دوست سمن کے پاس بھیج دیا جو ٹہری کے ایک کالج میں پروفیسر ہے۔ سمن نے نوجوانوں کے رہنما بوبی پنوار کو مطلع کرتے ہوئے سوالات کو حل کرنے کی کوشش کی لیکن جواب جمع کرانے میں ناکام رہی۔

دھامی حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے ایک نیا بیانیہ پھیلا رہی ہے اور انقل جہاد اور پیپر لیک جہاد جیسا بیانیہ گڑھ کر اپنی حکومت کی کارستانیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے ۔وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ دھوکہ دہی اور کوچنگ مافیا، حکومت کی سختی سے مایوس ہوکر دیو بھومی میں دھوکہ دہی کا جہاد شروع کرنے کے لیے فورسز میں شامل ہو رہے ہیں۔ اس کے ذریعے تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے ہی ریاست میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تاہم حکومت دھوکہ جہاد  کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔

اترا کھنڈ بی جے پی کے صدر نے کہا کہ ریاست میں دھوکہ دہی کا جہاد چلا کر نوجوانوں کو اکسانے اور انتشار کا ماحول پیدا کرنے کی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اترا کھنڈ میں 2022 میں بھی پیپر لیک ہوا تھا اور اس سلسلے میں حکم سنگھ کو گرفتار کیا گیا تھا لیکن حکم سنگھ کچھ دنوں بعد باہر آ گیا ۔ اس پیپر لیک میں بھی حکم سنگھ کا نام  ایک بار پھر  سامنے آیا ہے ۔

 

hacklink panel |
betorder giriş |
güncel bahis siteleri |
hacklink panel |
şans casino |
deneme bonusu veren siteler |
gamdom |
gamdom giriş |
yeni casino siteleri |
casino siteleri |
casibom |
deneme bonusu |
gamdom giriş |
gamdom |
gamdom giriş |
gamdom giriş |
gamdom |
gamdom |
gamdom giriş |
90min |
En yakın taksi |
Taksi ücreti hesaplama |
casibom |
casibom giriş |
meritking |
new |
hit botu |
meritking |
onlyfans nude |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
sweet bonanza oyna |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
bahis siteleri |
matadorbet giriş |
deneme bonusu veren siteler |
bonus veren siteler |
1xbet giriş |
casino siteleri |
bahis siteleri |
deneme bonusu veren siteler |
bonus veren siteler |
casino siteleri |
deneme bonusu veren siteler |
casino siteleri |
Meritking güncel |