ماہ نامہ کانتی (ہندی) تحریک اسلامی کا ترجمان رسالہ ہے۔ اس جریدے کا مقصد برادران وطن میں دعوت دین کو پیش کرنا ہے۔ طویل مضامین کے بجائے مختصر مضامین کو ترجیح دی جاتی ہے البتہ ناگزیر ضرورت کے تحت طویل مضامین کو بھی قسط وار شائع کیا جاتا ہے۔ کانتی کے مضامین تنوع کے حامل ہوتے ہیں۔