آقاؤں کے نرغے میں گھِرا ہوا انسان

سید ابوالاعلی مودودیؒ ایک آقا آدمی کے اپنے نفس میں بیٹھا ہوا ہے جو طرح طرح کی خواہشات اس کے سامنے پیش کرتا ہے اور اسے مجبور کرتا رہتا ہے کہ وہ انھیں پورا کرے۔ دوسرے بے شمار آقا گھر میں، خاندان میں، برادری میں، قوم اور ملک کے معاشرے میں، مذہبی پیشواؤں میں، حکمرانوں اور قانون سازوں میں، کاروبار اور معیشت کے دائروں میں اور دنیا کے تمدن پر غلبہ رکھنے…
مزید پڑھیں...

جوان اسلامی تحریک کے خد و خال

محی الدین غازی اس مضمون کے مخاطب وہ نوجوان بھی ہیں جو اسلامی تحریک میں شامل ہونے کے لیے عمر کے ڈھلنے کا انتظار کررہے ہیں۔ جوانی دنیا کی نذر کردینے کے بعد بڑھاپا دین کے لیے وقف کرنا نہ دین کے شایان شان ہے اور نہ جوانی کے۔ دنیا میں بڑی تبدیلی لانے کے لیے تبدیلی لانے والی قوت درکار ہوتی ہے، اور اسی لیے بڑی تبدیلی کے لیے برپا ہونے والی تحریک کا جوان…
مزید پڑھیں...

سیکولرزم، جمہوریت اور لبرلزم۔ نقد مکرر

محمد ذکی کرمانی اختلاف کی گنجائش کو تسلیم کرتے ہوئے اور مباحثے کو آگے بڑھانے کی دعوت کے ساتھ زیر نظر مضمون ایک نقطہ نظر کے طور پر پیش کیا جارہا ہے۔( ادارہ) برصغیر کی تحریک اسلامی اپنے فکری ارتقا کی ابتدا ہی سے مذکورہ تین اصطلاحوں سے بخوبی واقف رہی ہے کیوں کہ یہ اصطلاحیں گہرے تجزیے اور سنجیدہ تنقید سے گزری ہیں اور انہیں بجا طور پر اسلام سے متصادم…
مزید پڑھیں...

دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔

[orc]