کیرالہ کے بینکوں میں این آر آئی کے ڈپوزٹ مقامی لوگوں سے زیادہ ہو گئے ہیں دعوت ڈیسک 6 فروری، 2020 معیشت ترواننت پورم، کیرالہ، فروری 6: ریاست کے وزیر خزانہ تھامس ایساک نے جمعرات کو کہا کہ کیرالا کے بینکوں میں غیر رہائشی…