ہفت روزہ دعوت – شمارہ 16 اکتوبر تا 22 اکتوبر 2022

اہم ترین

قرآنی تعلیمات کی عصری معنویت

ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد، حیدرآباد بھارتی سماج میں موجود چھوت چھات کی لعنت اور سماجی برائیوں کے خلاف کام کرنے کی ضرورت اللہ تعالیٰ نے انسانوں پر اپنی بے شمار نعمتیں نچھاور کی ہیں۔ ان ساری نعمتوں میں قرآن مجید وہ عظیم ترین نعمت ہے جس سے رہنمائی پا کر انسان دنیا و آخرت میں کامیاب ہو سکتا ہے۔ یہ وہ نسخہ کیمیاء ہے جس میں گروہ انسانی کے سارے…
مزید پڑھیں...

قرآن کا دعوتی منہج اور انبیاء کرام کی بعثت

مجتبیٰ فاروق، حیدرآباد قرآن مجید نے انبیاء کرام کو سب سے بہترین اور با اعتماد طبقہ قرار دیا ہے۔ ان کی زندگیاں ہر معاملے میں کامل اور واجب الاتباع ہوتی ہے۔ انسانوں میں یہی طبقہ معصوم عن الخطا ہوتا ہے، ان کا انتخاب اور ان کی حفاظت اللہ تعالی خود کرتا ہے۔ وہ فرماتا ہے: ’’یہی وہ لوگ ہیں جن کو اللہ تعالی نے ہدایت دی تھی تو آپ بھی ان ہی کے طریق پر…
مزید پڑھیں...

قرآنِ کریم اور خواتین کی خدمات

بشری ثبات روشن جب سے تحریری سرمایے کو کتابی شکل دی جانے لگی تب سے اب تک موجودہ زمانے تک مختلف زاویوں اور پہلووں سے متعدد تفسیریں لکھی گئی ہیں لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ لوگوں نے اسے مردوں کے لیے مخصوص میدان سمجھ لیا ہے جب کہ اس میدان میں خواتین بھی پیش پیش رہی ہیں تاہم ان کو وہ پذیرائی نہیں ملی جو ملنی چاہیے تھی۔ بات عالم عرب سے شروع کریں تو سب سے…
مزید پڑھیں...

اداریہ

اس کائنات کے خالق و مالک نے دنیا میں انسانوں کی رہنمائی اور ہدایت کے لیے ہر زمانے اور ہر علاقے میں اپنے رسولوں کو مبعوث فرمایا ہے اور بعض رسولوں کے ساتھ ہدایت نامہ بھی بھیجا ہے۔ حضرت محمد ﷺ انبیا کے اس سلسلے کی آخری کڑی تھے، اسی طرح قرآن ان ہدایت ناموں میں سب سے آخری اور مستند ہدایت نامہ ہے جو آج بھی پوری طرح محفوظ ہے۔ قرآن کا مرکزی موضوع انسان…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]