مظاہراتی تدریس اور پروجیکٹ کاطریقہ

تقریر: ڈاکٹر سہیل احمد اورنگ آباد ترتیب و پیش کش محمد شفیق عالم ندوی (معاون مرکزی تعلیمی بورڈ) اکیسویں صدی میں جہاں تعلیم کے میدان میں ترقی ہوئی ہے وہیں طریقہ تدریس بھی ارتقا کے مراحل طے کر چکا ہے۔ روایتی طریقہ تدریس میں استاد لیکچر دیتا تھا اور طلبا نوٹس لیتے تھے۔ ممکن ہے … مظاہراتی تدریس اور پروجیکٹ کاطریقہ پڑھنا جاری رکھیں