ہفت روزہ دعوت – شمارہ 20 تا 26 مارچ 2022

اہم ترین

زبیدہ مختار

بچہ کی جسمانی، اخلاقی اور روحانی پرورش کے لیے اس کی ماں کو چاہیے کہ وہ گھر میں ایک باعمل اور متحرک رہنما بن کر رہے اپنے بچے کو جن بنیادی اصولوں کی تعلیم دیتی ہے وہ خود ان کا ایک اعلیٰ نمونہ وہ ، جن اخلاق و آداب کا درس وہ اپنے بچوں کو دیتی ہو اس کی شخصیت میں بدرجہ اتم موجود ہوں، اسی وقت اس کا بچہ اس کی باتوں کو بآسانی قبول کرسکے گا ورنہ دوسری صورت…
مزید پڑھیں...

بچوں پر ظلم واستبداد کا کڑوا سچ

انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کے تازہ جائزے کے مطابق دنیا بھر میں کام میں لگے بچوں کی تعداد ۱۶۰ملین ہے۔ پچھلے سالوں میں 8.4 ملین بچوں کا کووڈ-۱۹ کی وجہ سے اضافہ ہوا ہے اور لاکھوں بچے بچہ مزدوری کے خطرے سے دوچار ہیں۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنازیشن کی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے۔ ۲۰۲۲ء کے آخر تک مزید ۹۰ لاکھ بچے چائلڈ لیبر میں دھکیلے جانے…
مزید پڑھیں...

ہندو توا کے مقابلے کے لیےنظریاتی بیانیے کے باوجود ٹھوس پروگرام کی کمی کانگریس کو لے ڈوبی

مایاوتی پورے الیکشن کے منظر نامے سے غائب تھیں۔انہوں نے بہت چالاکی سے بی جے پی کو سپورٹ کیا اور یہ بھی کہا جارہا ہے کہ اسکی انہوں نے بڑی قیمت بھی وصول کی۔اگر مایاوتی میدان میں ہوتیں تو سماجی انصاف، دستور پر ہورہے حملے اور ریزرویشن کو ختم کرنے کی کوششیں جیسے موضوعات پر دلتوں کو جمع کر سکتی تھیں۔ لیکن شاید مایاوتی نے کانشی رام کے ذریعے شروع ہوئی دلت…
مزید پڑھیں...

مسلمان مایوس نہیں ، رجائیت پسند ہوتا ہے

مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ جلد بازی میں اپنے سود و زیاں کا فیصلہ نہ کریں، بلکہ حالات کا تجزیہ کرکے اپنے لیے طویل المیعاد منصوبہ بنائیں۔ وہ مختلف سیاسی پارٹیوں میں سے کسی کا ضمیمہ بننے پر اکتفا نہ کریں۔ سیاسی پارٹیوں کے اپنے مفادات ہوتے ہیں۔ وہ مسلمانوں کے لیے مخلص نہیں ہوتے، بلکہ انہیں ہر وقت اپنا مفاد عزیز ہوتا ہے۔سیاسی میدان میں مسلمانوں کو خود اپنی…
مزید پڑھیں...

روپے کی قدر تاریخ کی نچلی سطح پر

جب تک ایران سے تیل اور گیس کی فراہمی نہیں ہوتی اس وقت تک خام تیل کی قلت کو کم نہیں کیا جا سکتا۔ ایران پر تو پہلے سے پابندیاں عائد ہیں اور اب روس پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یہ بھی ایک اہم وجہ ہے جس کی وجہ سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]