ہفت روزہ دعوت – شمارہ 6 تا 12 مارچ 2022

اہم ترین

مومن خاتون کا مطلوب کردار

صالحہ بیگم، ہبلی خدا نے ہم سب انسانوں کو ایک ہی جان سے پیدا کیا ہے۔ مگر عورت اور مرد کی جسمانی بناوٹ اور مزاج الگ الگ بنائے ہیں۔ دونوں کو ایک دوسرے کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے لیکن دونوں کے کام اور میدان کار الگ الگ ہیں اور دونوں مل جل کر زندگی کی گاڑی کو آگے بڑھاتے ہیں، آپس کا تعاون نہ ہوتو یہ گاڑی ایک قدم آگے نہیں بڑھ سکتی۔ خدا کی بندگی کا…
مزید پڑھیں...

اپنے ملک کو بچائیے

(محمدابراہیم خان آکوٹ،مہاراشٹر) پچھلے کچھ برسوں سے پریشانیوں میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ دراصل بات یہ ہے کہ ہم نے اردو ادب میں حب الوطنی کے بہت سارے گیت پڑھے ہیں ۔ نثر پاروں میں بھی اپنے وطن سے محبت کا اظہار کرنے والے کئی واقعات پر بھی ہماری نظر ہے۔ ہمیں اپنے اس دوست کے ایک خط کی یاد اکثرتڑپاتی ہے جس نے انتہائی مجبوری کے عالم میں روزگار کے لیے…
مزید پڑھیں...

گجرات فساد کے 20سال:مسلمانوں نے عزم و حوصلہ کی تاریخ لکھی

2002ء میں ہونے والے مسلم کش فسادات نے، جسے گجرات نسل کشی بھی کہا جاتا ہے، گجرات کے مسلمانوں کو مکمل طور پر تباہ وبرباد کر دیا تھا۔ ان فسادات میں دو ہزار سے زیادہ لوگ مارے گئے تھے جن میں زیادہ تر مسلمان تھے۔ ان میں سے ایک بڑی تعداد اپنے کاروبار سے محروم ہو کر فقیر بن چکی ہے۔ ہندو اکثریتی علاقوں میں ان کے گھروں کو آگ لگا دی گئی یا بلڈوزر چڑھا دیے…
مزید پڑھیں...

گجرات :نسل کشی کی دو دہائیاں ۔جبر کا تسلسل جاری

سنجیو ان بہادر ترین اور مضبوط آدمیوں میں سے ایک ہے جسے میں نے جانا ہے، نفرت اور تشدد کے ان مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے ان کی لڑائی جاری ہے اور ہم بحثیت خاندان، ان کے لاکھوں حامیوں اور خیر خواہوں کے ہمراہ ان کے ساتھ پوری مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ ہم لہولہان ہو جائیں اور مارے اور پیٹے جائیں…. لیکن پھر بھی ہم ٹوٹیں گے نہیں،جھکیں…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]