ہفت روزہ دعوت – شمارہ 24 تا 30 اکتوبر 2021

اہم ترین

ماہِ ربیع الاول :موقع کو غنیمت جانیے

رحمت اللعالمین ﷺ کا تعارف پیش کرنے میں ہماری کوتاہیوں کی وجہ سے ہی آج ہمیں توہین رسالت کے واقعات دیکھنے پڑ رہے ہیں۔ کبھی فلموں کی شکل میں، کبھی کارٹونوں کی شکل میں، کبھی بیانات کی شکل میں۔ دل تو سبھی کا دُکھتا ہو گا مگر یہ سوچ کر ہم چپ رہ جاتے ہیں کہ ہم کر بھی کیا سکتے ہیں۔ ایسے تمام افراد جن کا دل غمگین ہوتا ہے جو توہین رسالت کے واقعات پر تلملا…
مزید پڑھیں...

احساس زیاں جاتا رہا۔۔!

دل نے سوال کیا متاع کارواں کے جانے کا ماتم کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہو، دل ہی سے جواب آیا یہ ماتم نہیں خوابیدہ ذہن کو جگانا اور اس میں احساس کی چنگاری پیدا کرنا ہے۔ جب تک کھو جانے کا احساس پیدا نہ ہو اس کو حاصل کرنے کی خواہش پیدا نہیں ہوتی۔
مزید پڑھیں...

مربی ورہنما ٹی کے عبداللہ کی رحلت

تب و تاب جاودانہ سید سعادت اللہ حسینی کسی کی رحلت پر یہ کہنا کہ ایک عہد کاخاتمہ ہوگیا اب بہت عام بات ہوگئی ہےلیکن آج واقعتاً ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا۔ٹی کے عبد اللہ صاحب مرحوم کے ساتھ بلامبالغہ ایک عہد وابستہ تھا۔ ٹی کے عبد اللہ ۔۔یہ ایک جلیل القدر، جامع صفات، باکمال شخصیت ہی کا نام نہیں تھا بلکہ ایک تحریک کا نام تھا۔ وہ اپنی ذات میں انجمن تھے۔ ان…
مزید پڑھیں...

صحت اور ادویہ سازی کے میدان میں ریسرچ ایک ترجیحی ضرورت

ہمارا ملک دوا سازی کے میدان میں قیمت کی بنیاد پر چوتھے اور کمیت کی بنیاد پر تیسرے مقام پر ہے ۔ امریکہ جیسے ملک میں ہماری دواؤں کی حصہ داری 34فیصد ہے۔ عام بیماریاں ملیریا، وٹامن ، ایچ آئی وی ، ذیابیطس، دمہ، کینسر، دل کے امراض جیسے مہلک بیماریوں کے لیے بھارتی دوائی صنعتیں دوائیں سپلائی کرتی ہیں مگر گزشتہ چند سالوں سے چینی دوا ساز کمپنیوں کا دبدبہ…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

ہر سال کی طرح اس سال بھی وجئے دشمی کے موقع پر آر ایس ایس کے سربراہ جناب موہن بھاگوت نے اپنے پرچارکوں سے خطاب کیا۔ اگرچہ اس دوران موہن بھاگوت کے مختلف بیانات اور تقریروں کے میڈیا میں چھائے رہنے کے سبب اس سالانہ خطاب کے لیے لوگوں کا انتظار کسی حد تک کم محسوس ہوا لیکن سنگھ کے یوم تاسیس کے اس خطاب کی بہرحال ایک سیاسی و سماجی اہمیت ہے۔ موہن بھاگوت کا…
مزید پڑھیں...

چہرہ شناسی کا سافٹ ویئر، اقلیتوں کو اندیشے

دنیا بھر میں اس نظام نے بڑی تباہی مچائی ہے اسی نظام کے تحت لوگوں کو گرفتار کیا جاتا ہے اور اس کی شناخت کی جاتی ہے ان پر مقدمات چلائے جاتے ہیں۔ حقیقت میں اس چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی نے بے قصور لوگوں کی گرفتاریوں میں بڑی مدد کی ہے ، اسی چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی کے ذریعہ عوام کے ذاتی معاملات میں دخل اندازی کی جاتی ہے،
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]