ہفت روزہ دعوت – شمارہ 6 تا 12 جون 2021

اہم ترین

فلسطین کی تازہ کشمکش اور آزاد فلسطین کے امکانات

ترکی نے پہلی بار یو این او کے اجلاس عام میں فلسطینی قوم کو اسرائیلی زیادتیوں سے محفوظ رکھنے لیے وہاں ایک بین الاقوامی امن بردار فوج اتارنے کی کھل کر بات کہی اور حالات کی دھماکہ خیزی کو دیکھتے ہوئے کسی ملک نے اس کے خلاف بولنے کی ہمت نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیں...

پاکیزگی :مومن کا امتیاز

سیف اللہ، راجستھانقرآن مجید میں اللہ کا فرمان ہے: اُن متقیوں کو جن کی روحیں پاکیزگی کی حالت میں جب ملائکہ قبض کرتے ہیں تو کہتے ہیں ’’سلام ہو تم پر، جاؤ جنت میں اپنے اعمال کے بدلے‘‘۔ (النحل:۳۲) حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ پاک ہے اور پاک ہی کو قبول کرتا ہے- اللہ نے مومنین کو بھی وہی حکم دیا ہے جو رسول…
مزید پڑھیں...

لکشدیپ:پرسکون جزیرے میں سیاسی زلزلوں کے جھٹکے

سید تنویر احمد، بنگلوروہم جیسے بھی ہیں خوش ہیں ، ہماری تہذیب و کلچر پر حملہ کرنا بند کریں۔ مقامی افراد کا ردعمل لکشدیپ ایک چھوٹا جزیرہ اور سب سے چھوٹا مرکز کے تحت آنے والا علاقہ (یونین ٹیریٹری) آج ملکی اور غیر ملکی میڈیا میں خوب سرخیاں بٹور رہا ہے۔ چونکہ اس جزیرے کی 94 فیصد آبادی مسلمان ہے اس لیے بھی وہاں جو کچھ ہو رہا ہے اسے ہندو…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

گزشتہ دنوں ملک کی سب سے بڑی عدالت کے ذریعے دیے گئے بعض فیصلوں اور تبصروں نے ایک بار پھر عدلیہ پر عوام کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے۔ یکم جون کو حکومت کی ٹیکہ اندازی سے متعلق ایک مقدمے کی سنوائی کے دوران سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کی جانب سے اختیار کردہ نئی آزاد ٹیکہ پالیسی پر مختلف سوالات کھڑے کیے۔ سپریم کورٹ نے اپنے اس فیصلے میں مرکزی…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیگیارہ دن کی جنگ میں اس بار کی گیارہ دنوں کی فلسطین-اسرائیل جنگ کئی پہلووں سے یادگار ہو گی۔ پہلی بات تو یہ کہ یہ فلسطین-اسرائیل جنگ…
مزید پڑھیں...

کیا بھارت کے کوویڈ اعداد وشمار حقیقی ہیں ؟

زعیم الدین احمد، حیدرآبادملک میں کوویڈ-۱۹ کے سرکاری اعداد وشمار وبائی مرض کے حقیقی پیمانے کو بڑی حد تک کم کر کے دکھائے گئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے وبائی مرض کے دوران ملک میں ہونے والی روزانہ اموات کی تعداد سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی جو دنیا بھر کے ایک روزہ اعداد وشمار میں سب سے زیادہ ہے۔ ہمارے ملک میں اندراجات کا نظام انتہائی ناقص ہے اور تو…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]