ہفت روزہ دعوت – شمارہ 29 مئی تا 5 جون 2021

اہم ترین

گھڑیالی آنسو کہیں یا مودی جی کے آنسو۔۔!

سوال یہ ہے کہ کیا ملک کے لوگوں نے انہیں اس طرح ماتم کرنے کی خاطر واضح اکثریت کے ساتھ کامیاب کیا تھا؟ کیا ان کے پاس دنیا کی ساتویں بڑی معیشت کا خزانہ ٹیلی ویژن کے سامنے بھاشن دینے اور رونے کےلیے ہے؟ اور یہ رونا دھونا بھی عوام کو بیوقوف بنانے کی مشق ہے ورنہ حقیقت یہ ہے کہ اس تماشے کے اگلے ہی دن ریزرو بینک نے اپنے ریزرو فنڈ سے مرکزی سرکار کو ۹۹ ہزار…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

ہمارے ملک میں گزشتہ دنوں بعض ایسے واقعات رونما ہوئے جس کے بعد ملک میں اظہارِ خیال کی آزادی کے بنیادی حق، ملک کی مختلف اکائیوں، تنظیمی اکائیوں کے حقوق اور وفاقی…
مزید پڑھیں...

گنگا میں تیرتی لاشوں کو دیکھ کر چھلکا گجراتی شاعرہ کا درد

اقبال احمد مرزاچند دن قبل گجرات کی ایک شاعرہ پارول ککر نے کورونا سے ہونے والی اموات اور حکومت کی بے حسی سے متاثر ہو کر ایک نظم لکھی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مشہور ہو گئی۔ نظم کے منظر عام پر آتے ہی گجرات کی ادبی برادری کے ایک بڑے حلقہ نے شاعرہ سے ترک تعلق کر لیا تو دوسری طرف سنگھی ٹرول آرمی نے اس کو اتنی گالیوں…
مزید پڑھیں...

’سیکھو اور کماؤ‘ ا سکیم ۔پڑھائی تو ہوئی لیکن کمائینہیں

دعوت دلی بیورومرکزی حکومت کی اہم اسکیموں میں ایک ’سیکھو اور کماؤ‘ اسکیم بھی ہے۔ اس اسکیم کا مقصد اقلیتی نوجوانوں کو تربیت دے کر انہیں روزگار حاصل کرنے کے لائق بنانا تھا، بے روزگار نوجوانوں کو تربیت دے کر اپنے پیروں پر کھڑا کرنا تھا مگر حقیقت میں نہ تو کسی ایکسپرٹ کے ذریعہ ٹریننگ کا انتظام کیا گیا نہ ہی کوئی مواقع فراہم کیے گئے لیکن…
مزید پڑھیں...

’’پوشیدہ مصرعوں میں ہے دردِ شکم کا راز‘‘

ابنِ اعجاز اعظمی، بھیونڈیروایت رہی ہے مصرعِ طرح کی ایک مصرع موضوعِ نشست ہو اور اس پر شعر یا پوری غزل کہی جائے۔ پھر تذکرہ ہوتا ہے شعر مکمل کرنے کا کوئی اچھا مصرع موجود ہو اور اس کے استعمال سے شعر کہا جائے (نہ کہ کسی گلی کوچے سے مصرع اٹھایا اور یوں اشعار چسپاں کردیے کہ... خیر! جذباتی ہونا اچھا نہیں) تکمیلِ شعر کے بہت سے دلچسپ قصے…
مزید پڑھیں...

یہ تبدیلیاں کیا کہہ رہی ہیں؟

دوسروں کی تہذیب کو اپنا کر ہم اپنی تہذیب کو اپنے ہاتھوں دفن کر رہے ہیں۔ اپنی تذلیل کا آپ سامان کر رہے ہیں۔ اپنی شناخت کو ختم کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ دنیا کے اسٹیج پر اپنے وجود کو ختم کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ یعنی اپنے دشمن آپ بنے ہوئے ہیں اپنے پیروں پر آپ کلہاڑی مار رہے ہیں۔
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]