ہفت روزہ دعوت – شمارہ 28 مارچ تا 3 اپریل 2021

مشمولات

اہم ترین

اسلام کے خلاف ریشہ دوانیاں

علمی بحران اور مادہ پرستی کے اس دور میں جہاں انسانیت کو بہت ساری دشواریوں کا سامنا ہے وہیں آ ج بھی بہت سے افراد حق کے متلاشی بھی ہیں ، وہ چاہتے ہیں فلاح انسانیت اور تعمیر انسانیت کے لیے مشترکہ طور پر سعی کی جائے
مزید پڑھیں...

’’راہِ حق کے مہلک خطرے‘‘ ایک مطالعہ

یہ کتاب علمی وفکری تربیت کے لیے نہایت مفید ہے۔ تحریک کی افرادی واجتماعی قوتوں اور ان کی صلاحیتوں کو صحیح رخ پر لگانے کا کام کرے گی۔ اس کتاب میں راہِ حق کے مہلک خطرات سے داعیانِ حق کو آگاہ کیا گیا ہے۔ کتاب مختصر ہونے کے باوجود نہایت جامع ہے۔ تعصب، گروہ بندی اور فرقہ بندی پر کاری ضرب ہے۔ تحریک اسلامی سے وابستہ افراد کے لیے اس کا مطالعہ از بس ضروری…
مزید پڑھیں...

تبلیغی جماعت سے متعلق متنازعہ مواد پر ایس آئی او اور دیگر تنظیموں نے لیا نوٹس

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک گمراہ کن باتوں کا عام ہونا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایم بی بی ایس کے نصاب کے دوسرے سال کی حوالہ جاتی کتاب ایسینشیل آف میڈیکل مائکروبایولوجی (Essentials of Medical Microbiology) کے وبا سے متعلق (epidemiology) سیکشن میں ایک ایسی فاش ٖغلطی سرزد ہوئی جو ملک میں مسلمانوں کے تئیں پھیل رہی جعلی اور جھوٹی…
مزید پڑھیں...

کیرالا سے کولہا پور ۔۔اور۔۔ یو پی سے کشمیر تک

رپورٹ: سید احمد سالک ندویجماعت اسلامی ہند اور بھٹکل کے سماجی اداروں کی خدمت خلق کے نقوش خدمت خلق دل جیتنے کا سب سے مؤثر ترین ہتھیار ہے۔ خدمت کے عمل سے سخت سے سخت دشمن کا دل بھی پسیج جاتا ہے۔ خیر امت کے اعزاز سے سرفراز ہونے کی وجہ سے عمومی طور پر مسلمانوں میں خدمت کا جذبہ دوسری اقوام کے مقابلے میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ اس صورت حال کا مشاہدہ ملک میں…
مزید پڑھیں...

فاقہ کشوں کے ملک میں غذاکا زیاں!

ہم اپنے برتنوں میں ضرورت سے زائد کھانا ڈال کرضائع نہ کریں۔ اب مختلف مقامات پر اس بات کے انتظامات کیے جا رہے ہیں کہ گھروں میں یا شادیوں کے موقعوں پر یا ہوٹلوں میں جو کھانا بچ جائے اور قابل استعمال ہو وہ فوری طور پر مستحقین تک پہنچایا جائے اور جو کھانا پھر بھی بچ جائے اس کو کم از کم کھاد بنا کر مفید بنا دیا جائے۔
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

گزشتہ منگل کے روز اشوکا یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر بھانو پرتاب مہتا نے یونیورسٹی کی تدریسی خدمات سے استعفیٰ دے دیا۔ اس سے قبل جولائی ۲۰۱۹ء میں وہ وائس چانسلر…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیانڈین مجاہدین پچھلے دنوں ممبئی میں صنعت کار مکیش امبانی کی رہائش گاہ کے پاس ایک کار میں کچھ دھماکہ خیز مواد پایا گیا۔ بڑے پونجی پتی کا مسئلہ تھا، پولیس اور سیکوریٹی ایجنسیاں اعلیٰ سطح پر فی الفور انکوائری میں لگ گئیں۔ بالآخر اب نئی دلی کی خبر ہے کہ بم رکھنے کے ذمہ دار ’’انڈین مجاہدین‘‘ ہیں جن کا ایک آدمی تہاڑ جیل میں انتہائی سخت…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]