ہفت روزہ دعوت – شمارہ 21 تا 27 مارچ 2021

اہم ترین

کردار کے غازی

ملازمت سے سبکدوشی کے بعد اکثر لوگ آرام کرنا چاہتے ہیں لیکن چچا نے اپنی مصروفیات میں اور بھی اضافہ کرلیا تھا۔ میرے…

کہیں کوئی اسے بتا نہ دے!

میں نے اسے گلے لگایا اور پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا۔ اس کی آنکھوں سے بھی اشک چھلک رہے تھے۔ ساتھ ہی وہ اپنے ننھے ہاتھوں سے میرے آنسو بھی پونچھ رہی تھی۔ اس پل احساس ہوا کتنے قیمتی پل میں نے ضائع کر دیے، آج اپنے والد کو کھونے پر دل ماتم کر رہا تھا تو دوسری طرف ایک بیٹی کا باپ ہونے پر خوش اور مطمئن بھی تھا۔ تنہائی میں اپنی اہلیہ سے معافی مانگی اور التجا کی…
مزید پڑھیں...

’’مولانا مودودی کی رفاقت میں ‘‘

غازی سہیل خانکتاب کا نام : مولانا مودودی کی رفاقت میں مصنف : خواجہ اقبال احمد ندوی کُل صفحات : 223 قیمت : -/220 ناشر : ملت پبلیکیشنز سری نگر مبصر : غازی سہیل خان چند روز قبل ایک کتاب ’’مولانا مودودیؒ کی رفاقت میں‘‘ زیر مطالعہ تھی۔ یہ کتاب مولانا کی سوانح حیات پر لکھے گئے چند واقعات پر مشتمل ہے جن کو خواجہ اقبال احمد ندوی نے…
مزید پڑھیں...

کردار کے غازی

ملازمت سے سبکدوشی کے بعد اکثر لوگ آرام کرنا چاہتے ہیں لیکن چچا نے اپنی مصروفیات میں اور بھی اضافہ کرلیا تھا۔ میرے والد اور چچا دونوں اپنی عمرکے ۸۸ اور ۸۴سال…
مزید پڑھیں...

شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

رضوان حسین ، دبئیگزشتہ چند دنوں سے احمد آباد کی عائشہ کی خود کشی کے واقعے کے تناظر میں ہمارے اہل دانش کا حسب سابق روایتی رد عمل سامنے آیا۔ کسی نے اسلام میں خود کشی کی قباحت پر گفتگو کی تو کوئی جہیز کے موضوع پر اپنا غصہ اُتارتا ہوا نظر آیا۔ کسی نے صبر نہ کرنے اور اپنے شوہر کی اذیت نہ برداشت کرنے پر مرنے والی لڑکی کو ہی قصو روار…
مزید پڑھیں...

’وقت یہ قرآں سمجھنے اور سمجھانے کا ہے‘

مسلمانوں میں نظر آئی اتحاد و اتفاق کی طاقت، شیعہ۔سنی ہوئے ایک بات صرف ایک شخصیت سے جڑی ہوتی تو شاید خاموشی اختیار کی جا سکتی تھی لیکن معاملہ قرآن مجید اور ملک کے سپریم کورٹ سے منسلک ہے۔ یوں تو پہلے بھی کئی بار وسیم رضوی نے تاریخ اسلام کی پاکیزہ اور مقدس شخصیات کو نشانہ بنایا ہے اور خلفائے راشدین، ازواج مطہرات اور انبیاء کرام کے…
مزید پڑھیں...

جنگ کی آیات پر اعتراض ذہنی دیوالیہ پن کی دلیل !

تمام مذاہب امن، خیر سگالی اور بھائی چارہ کی تعلیم دیتے ہیں۔ ان میں حق کا ساتھ دینے اور باطل کا مقابلہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ مظلوموں کی حمایت کرنے اور ظالموں سے بدلہ لینے کی تلقین کی گئی ہے۔ اس بنا پر ان کی کتابوں میں امن کی تلقین کی ساتھ جنگ کا بھی تذکرہ ملتا ہے۔ امن آئیڈیل چیز ہے اور جنگ بہ درجہ مجبوری گوارا کی جاتی ہے۔ اگر کوئی شخص کہے کہ…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانینتن یاہو کا دورہ؟ جمعرات 11 مارچ کو اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی پہنچنے والے تھے۔ نیتن…
مزید پڑھیں...

قرض چوری کا بڑھتا بحران

قرضوں کو معاف کرنے سے بینکوں میں ان کے کھاتوں کی کتابوں کو توصاف کیا جاسکتا ہے اور ان کی بیلنس شیٹ کو برابر کرنے میں تو مدد مل سکتی ہے لیکن اس سے قرضوں کی وصولی میں کوئی مدد نہیں مل سکتی نہ بینکوں کا نظام درست ہو سکتا ہے۔ اس کی مثال ایسی ہے جیسے خطرے کو سامنے دیکھ کر شتر مرغ اپنا سر ریت میں چھپا لیتا ہے
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]