شمارہ 18-24 اکتوبر 2020- ہفت روزہ دعوت

اہم ترین

تجوید القرآن کے رہ نما اصول

اس کتاب کے مؤلف جناب قاری بشیر احمد خاں ہیں، انہوں نے عصر ی درس گاہوں سے تعلیم حاصل کی ہے، اس سے فراغت کے بعد عدالتی نظام میں اہم خدمت پر مامور ہیں۔ ابتدا ہی سے انہیں فن تجوید سے شغف رہا ہے، انہوں نے اورنگ آباد میں تجوید و قرأت کے مشہو ر ادارہ دارالقراءت کلیمیہ سے تعلیم حاصل کی ہے اور مشہور قاری عشرہ مولانا محمد نثار احمد کلیمی فضلی کے سامنے…
مزید پڑھیں...

یہی ہے شان قلندری

جب تک ہم زندگی کے اس کے مطالبہ کو پورا نہیں کریں گے اور اس شریعت پر عمل پیرا نہیں ہوں گے جس میں مجاہدوں والا عنصر بھی ہے، زاہدوں والا بھی، عابدوں والا بھی سب کچھ ہے مکمل نظام حیات ہے تب تک ہمارے حالات درست نہیں ہوں گے۔ یہی درس دیا ہے اس استاد (زندگی) نے اور قیامت تک یہ ایسا ہی درس دیتا رہے گا اس لیے یومِ اساتذہ کے موقع پر انسانوں کے سب سے بڑے استاد…
مزید پڑھیں...

ریاستوں کا حصہ’’ دیگر مقاصد‘‘ کے لیے استعمال کیا گیا: سی اے جی رپورٹ

مغربی بنگال کے وزیر خزانہ امیت میترا نے کہا ’’مودی سرکار سی اے جی کے ہاتھوں ریاست کے لیے ٹیکس معاوضہ فنڈ سے 47,272 کروڑ روپے چھپانے کے الزام میں رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے اس نے براہ راست سی ایف آئی میں جی ایس ٹی ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی ہے اور ساتھ ہی اس نے محصولات کی وصولی کو بڑھا کر دکھاتے ہوئے عوام کو دھوکا دیا۔ یہ انتہائی شرمناک حرکت ہے‘‘…
مزید پڑھیں...

غیر منظم اور منتشر دعوتی عمل کا محاسبہ ضروری

ملک کی دیگر ملی تنظیمیں اگر اپنی سرگرمیوں میں قرآنی پیغام رسانی کو برادران وطن تک پہنچانے کے عمل کو اولین ترجیحات میں شامل کرلیں تو اشاعت دین کی رفتارزیادہ تیز ہوسکتی ہے اور اسلام کے خلاف پروپیگنڈے کا سد باب کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں...

تبلیغی جماعت اور سپریم کورٹ

اپنی صاف گوئی سے جسٹس نلوڑے نے حکومت اور میڈیا کو پوری طرح بے نقاب کر کے ٹال مٹول کرنے والے سپریم کورٹ کو آئینہ دکھایا۔ تبلیغی جماعت اور مسلمانوں کے زخموں پر مرہم رکھتے ہوئے فیصلے میں یہ بھی کہا گیا کہ ’’ہندوستان میں انفیکشن کی سابقہ اور موجودہ حالات بتاتے ہیں کہ ان عرضی گزاروں کے خلاف ایسی کارروائی نہیں ہونی چاہیے تھی۔ غیر ملکی شہریوں کے خلاف کی…
مزید پڑھیں...

ہاتھرس سانحہ:دلت سماج کی نظر سے

عصمت دری کے بعد لڑکی کو مار کر اس کی لاش درخت پر اس لیے لٹکائی جاتی ہے تاکہ سارےدلت سماج کو یہ سبق دیا جا سکے کہ ان کی زندگی اعلیٰ ذاتوں کی خدمت کے لیے ہے۔ اس لیے عصمت دری کا معاملہ برہمنی نظام کا حصہ ہے اور اعلیٰ ذات کے لوگ حیوانیت انجام دے کر اپنی طاقت اور اپنی بالادستی کو دوسروں پر تھوپنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]