آخر زمان، دجال اور سازشیت

سید سعادت اللہ حسینی (امیر جماعت اسلامی ہند) گذشتہ شمارے (جون 2020) میں ہم نے سازشیت اور سازشی نظریات پر روشنی ڈالی تھی اورقرآنی نصوص اور عقلی دلائل کی روشنی میں ان کے سلسلہ میں معتدل نقطہ نظر کی وضاحت کی کوشش کی تھی۔ سازشی نظریات کے لیے عام طور پر فتنہ دجال، یاجوج و ماجوج اور قربِ قیامت اورآخر زمان (End Time) سے متعلق روایتوں کا سہارا لیا جاتا…
مزید پڑھیں...

تعلیم پذیری اور سیکھنے کی آمادگی

ایس-امین الحسن (نائب امیر جماعت اسلامی ہند) قیادت کی سطح پر رہنے والے افراد کی بعض ایسی کم زوریاں ہوتی ہیں جن کی جڑیں شخصیت میں گہرائی تک اتری ہوتی ہیں، مگر ان کی طرف توجہ نہیں ہوتی۔ تعلیم، تدریس، تذکیر، تقریر اور تحریر ان کا معمول کا مشغلہ ہوتا ہے جس کے ذریعے وہ اپنے کیڈر کو سکھاتے اور آگے بڑھاتے رہتے ہیں اور ان سے توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنی فکر…
مزید پڑھیں...

امانت: اہم اسلامی قدر اور بیش قیمت سماجی سرمایہ

امانت داری ان چند اہم اقدار، اوصاف اور تعلیمات میں سے ہے جن پر قرآن وسنت نے بہت شدت سے بار بار اورمختلف پہلووں سے اور متعدد اسلوبوں میں زور دیا ہے اور جس کا تعلق انسانی زندگی کے تمام شعبوں سے بہت گہرا ہے چاہے وہ سماجی تعلقات اور معاملات ہوں یا سیاسی اور معاشی مسائل ہوں۔ انگریزی میں عموما اس کا ترجمہ ٹرسٹ سے کیا جاتا ہے اور جدید سماجی وسیاسی علوم…
مزید پڑھیں...

دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔

[orc]