دہلی فسادات: عدالت نے تحقیقات کی تکمیل میں ’’بے دلی سے کی گئی کوششوں‘‘ کے لیے دہلی پولیس پر تنقید کی

نئی دہلی، اکتوبر 11: دہلی کی ایک عدالت نے منگل کو فروری 2020 کے فسادات سے متعلق ایک شکایت کو ’’بے بنیاد مفروضوں‘‘ کی بنیاد پر ایک اور کیس کے ساتھ جوڑنے پر پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

عدالت نے کہا کہ شکایت کی تحقیقات مکمل ہونے کو ظاہر کرنے کے لیے ’’آدھی کوشش‘‘ کی گئی۔

ایڈیشنل سیشن جج پلستیہ پرماچل نے رنکو نامی شخص کی شکایت کو شہر کے گوکل پوری پولیس اسٹیشن میں درج فرسٹ انفارمیشن رپورٹ کے ساتھ جمع کرنے سے انکار کردیا۔ اس کے بجائے اس نے پولیس کو ہدایت کی کہ وہ شکایت واپس لے اور اس کی بنیاد پر الگ مقدمہ درج کرے۔

25 ستمبر کو پولیس نے ایف آئی آر کے سلسلے میں ضمنی چارج شیٹ داخل کی تھی۔ رنکو کی شکایت کی ایک کاپی متعلقہ دستاویزات کے ساتھ چارج شیٹ میں شامل کی گئی تھی۔

عدالت نے تاہم کہا کہ تفتیشی افسر کے لیے ایسا کرنے کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔

جج پرماچل نے نوٹ کیا کہ تفتیشی افسر کو پہلی چارج شیٹ داخل کرتے وقت رنکو کی شکایت پر کچھ نہیں ملا۔ اس بنیاد پر اس شکایت کو زیر بحث ایف آئی آر سے الگ کیا جانا چاہیے تھا۔

اس سے پہلے بھی جج پرماچل نے اس انداز پر تنقید کی ہے جس انداز میں پولیس نے پہلے بھی کئی مواقع پر فسادات سے متعلق مقدمات کو نمٹانے کی کوشش کی ہے۔

24 اگست کو انھوں نے ایک مسلمان شخص کو فسادات سے متعلق ایک مقدمے میں بری کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے اس کے خلاف ’’مصنوعی بیانات‘‘ دیے تھے۔

28 اگست کو ایک الگ کیس میں اس نے دہلی پولیس پر الزام لگایا کہ وہ ثبوت کے لیے محض ایک ویڈیو پر بھروسہ کرکے عدالت کو ’’بے وقوف‘‘ بنا رہی ہے جب کہ ایسا کوئی ویڈیو موجود ہی نہیں۔

اسی طرح 30 مئی کو میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ شریش اگروال نے ایک اور مسلمان شخص کو بری کرتے ہوئے ایک ہیڈ کانسٹیبل کے حوالے سے کہا، جو اس معاملے میں گواہ تھا: ’’ایسا لگتا ہے کہ اس سے زبردستی بیان لیا گیا ہے اور اس کیس کو حل کرنے کے لیے جھوٹا اور تاخیر سے تیار کیا گیا بیان ہے۔ پولیس پہلے ہی جان چکی تھی کہ اس کا کیس من گھڑت ہے…‘‘

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis giri?
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
roketbet
galabet
betoffice
maksibet
betzula
meritking
?sparta escort?sparta escort?sparta escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escortfethiye escort?sparta escortantalya escortfethiye escort?sparta escortantalya escortfethiye escort?sparta escortantalya escortfethiye escort?sparta escortantalya escortfethiye escort?sparta escortantalya escortfethiye escort?sparta escortantalya escortfethiye escort?sparta escortantalya escortfethiye escort