آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
غزہ میں جنگ بندی کے حق میں ہزاروں اسرائیلی شہریوں کا مظاہرہ
تل ابیب ،13جولائی :۔اسرائیل کے شہر تل ابیب میں ہزاروں افراد نے غزہ میں جاری جنگ کے خلاف اور یرغمال بنائے گئے اسرائیلی شہریوں کی بازیابی کے لیے فوجی ہیڈکوارٹرز کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومتی پالیسیوں پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا اور زور دیا کہ حکومت فوری طور پر جنگ بندی کا معاہدہ کرے تاکہ انسانی…
مزید پڑھیں...حماس اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مشروط طور پر رضامند،جنگ بندی کے امکانات
غزہ ،10جولائی :۔غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری ظلم و بربریت کا سلسلہ گزشتہ دو برسوں سے جاری ہے ۔ اس دوران دو مرتبہ جنگ بندی ہوئی مگر دونوں جانب سے کوئی مستقل حل نہ نکلنے کی وجہ سے لگا تار جنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔حالیہ دنوں میں امریکی صدر…
فلسطین ایکشن کی حمایت میں لندن کی سڑکوں پر مظاہرہ ،20 سے زائد افرادگرفتار
لندن، 5 جولائی:۔لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے ہفتے کے روز فلسطین ایکشن گروپ کی حمایت میں منعقدہ ایک مظاہرے کے دوران انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت 20 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی اس دن ہوئی جب برطانیہ کی حکومت نے دہشت…
روس نے طالبان حکومت کو باضابطہ منظوری دی، افغان سفارتخانے پر لہرایا نیا پرچم
ماسکو،04 جولائی :۔روس نے ایک تاریخی فیصلہ لیتے ہوئے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ عالمی سیاست میں ایک اہم موڑ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، کیونکہ اب تک دنیا کے کسی بھی ملک نے طالبان حکومت کو…
مائیکروسافٹ، گوگل اور امیزون غزہ نسل کشی میں ملوث،اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف
اقوام متحدہ ،03 جولائی :۔غزہ میں ایک لمبے عرصے سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے ۔ یوں تو واضح طور پر اسرائیل اس ظلم و بربریت میں پیش پیش ہے لیکن اسرائیل کے ساتھ دیگر ممالک کے علاوہ معروف بین الاقوامی کمپنیاں بھی فلسطینیوں کی نسل…
غزہ: امریکی کنٹریکٹرز کا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پر گولیاں چلانے کا انکشاف
غزہ ،03جولائی:غزہ میں امریکی سیکیورٹی کنٹریکٹرز کی جانب سے خوراک کے لیے جمع فلسطینیوں پر فائرنگ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ غزہ میں امدادی مراکز پر تعینات امریکی…
حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے رضا مند، جنگ کے مکمل خاتمے پر زور
قاہرہ ،02 جولائی :۔حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے ۔اسی کے ساتھ حماس نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ کسی بھی معاہدے سے غزہ میں جنگ کا مکمل اور مستقل خاتمہ ہونا چاہیے۔بدھ کے روز…
اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف چارسو فنکاروں کابرطانوی حکومت کوکھلا خط
نئی دہلی ،یکم جولائی :۔غزہ میں اسرائیلی ظلم و بر بریت پر پوری دنیا میں انصاف پسندوں اور انسانیت نوازوں کے درمیان تشویش پائی جا رہی ہے ۔مختلف ممالک میں متعدد اہم شخصیات اور تنظیمیں اسرائیلی ظلم کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں ۔اسی سلسلے میں…
غزہ معاہدے پر کام جاری ہے ،مصر کی 60 روزہ جنگ بندی کی تجویز
قاہرہ،30جون:ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ گرچہ بند ہو گئی ہے لیکن کشیدگی بر قرار ہے۔اسرائیل اب پوری قوت کے ساتھ غزہ کی جانب متوجہ ہو گیا ہے ۔حالیہ دنوں میں تیز حملوں میں بڑی تعداد میں غزہ کے شہری شہید ہوئے ہیں ۔ دریں اثنا غزہ معاہدے…
اسرائیل اور ایران کے سلسلے میں ٹرمپ کے دوہرے رویے پر شہزادہ ترکی الفیصل کا سخت تبصرہ
ریاض ،29 جو ن:۔ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ ختم ہو چکی ہے لیکن اس سے متعلق مسائل پر اب بھی گفتگو جاری ہے۔ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنے کے لئے امریکہ اور اسرائیلی کی ساز باز پر اب دنیا بات کرنے لگی ہے۔در اصل اسرائیل چاہتا ہے کہ…