آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
غزہ :اسرائیلی جیلوں سے 642 فلسطینی قیدی رہا، مظالم کی دل دہلادینے والی داستانیں
غزہ،27فروریغزہ میں ایک لمبے عرصے تک اسرائیلی ظلم و بربریت کے بعد سکون کا ماحول میسر ہوا ہے۔اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت قیدیوں کا تبادلہ جاری ہے۔ جہاں حماس کی قید سے آزا د ہونے والے اسرائیلی یر غمالی کیمرے کے سامنے حماس کی حسن سلوک کی گواہی دے رہے ہیں وہیں اسرائیلی قید سے رہا ہونے والے فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں دی…
مزید پڑھیں...اسرائیل کا رمضان میں فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ
تل ابیب،25 فروری :۔اسرائیل نے ماہ رمضان میں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب میڈیا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت نے ماہ رمضان کی آمد پر فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی…
فلسطینی قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل سے مذاکرات نہیں، حماس کا دوٹوک اعلان
غزہ،24 فروری :۔غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے درمیان اسرائیلی وزیر اعظم کے ذریعہ فلسطینیوں قیدیوں کی رہائی موخر کئے جانے پر کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم کے رویہ کے بعد اب حماس نے بھی شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ فلسطینی…
نیتن یاہو کا یو ٹرن: 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی،حماس کا سخت رد عمل
تل ابیب،23فروری :۔غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ پر اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے جو بیانات اور رویہ اپنایا جا رہا ہے اس سے توخطرہ ابتدائی مرحلے سے ہی تھا مگر حالیہ اسرائیل کے رویہ نےاس خطرے کو مزید گہرا کر دیا…
اسرائیل میں تین بسوں میں دھماکے،کوئی جانی و مالی نقصان نہیں
تل ابیب ،21 فروری :۔اسرائیل میں تین بسوں میں یکے بعد دیگرے تین بسوں میں دھماکے ہوئے جس کے بعد اسرائیل میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ پولیس کے اعلان کے مطابق تل ابیب کے نزدیک واقع دو شہروں بات یام اور حولون میں کئی خالی بسوں کے اندر چھوٹے بم…
آسٹریلیا میں با حجاب دو مسلم خواتین پر حملہ، ملزمہ گرفتار
ملبورن ،20فروری :آسٹریلیا میں ایک 31 سالہ خاتون کو دو مسلم خواتین پر حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق، یہ واقعہ اسلاموفوبیا کے تحت ہونے والا حملہ ہو سکتا ہے۔رپورٹ کیے یہ واقعہ 13 فروری کو ایپنگ شاپنگ سینٹر…
فرانس میں حجاب پر نئی پابندی ، حقوق انسانی کارکنوں کی شدید تنقید
پیرس، 20فروری :۔
فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب سمیت تمام مذہبی علامات پر پابندی کے بل کی منظوری دے دی، جس پر انسانی حقوق کے کارکنوں اور بائیں بازو کے سیاستدانوں نے سخت تنقید کی ہے۔فرانس کی دائیں بازو کی اکثریت والی سینیٹ نے…
فرانس نے حکومتی سطح پر امام کےعہدے کو بطور پیشہ منظوری دی
پیرس ،19 فروری (دعوت ویب ڈیسک)فرانسیسی حکومت نے منگل کے روز باضابطہ طور پر مسجد کے امام کے عہدےکو ایک پیشہ کے طور پرمنظوری دیتے ہوئے اسے فرانسیسی روزگار ایجنسی کی پیشہ ورانہ فہرست میں شامل کر لیاہے۔انا طولیہ ایجنسی کی ایک رپورٹ کے…
غزہ میں جہنم کا دروازہ کھول دوں گا
نئی دہلی ،17فروری :۔اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی جاری ہے۔ رفتہ رفتہ دونوں طرف سے قیدیوں کا تبادلہ بھی ہو رہا ہے۔ لیکن اس درمیان اسرائیلی وزیر اعظم اور امریکی صدر کی جانب سے ایسے بیانات سامنے آ رہے ہیں جو اس معاہدے کو…
حماس اسرائیل جنگ بندی :چھٹے مرحلے میں تین اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے سینکڑوں فلسطینیوں کی رہائی
غزہ ،15فروری :۔اسرائیل اور حماس کے مابین غزہ میں جنگ بندی معاہدہ کے تحت آج بروز ہفتہ یرغمالیوں کے بدلے قیدیوں کی رہائی کا چھٹا مرحلہ مکمل ہو گیا۔دن کا آغاز فلسطینی عسکری تنظیموں حماس اور اسلامی جہاد کے جنگجوؤں کی طرف سے تین اسرائیلی…