آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
فرض روزے
کسی شخص کو یہ طاقت اور اختیار حاصل تھا کہ وہ چھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء کر سکتا تھا لیکن وہ ابھی تک بھی اپنے آپ کو ڈھیل دیتا رہااور روزے قضا نہیں کیا۔ایسے شخص کو جلدی کرنی چاہیے اور جلد از جلد چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کرلے۔حافظ نے کہا کہ شعبان کے روزے رکھنے کے شوق سے یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ اگلا رمضان شروع ہونے تک روزوں کی قضاء میں تاخیر کرنا جائز…
مزید پڑھیں...اردو ادب میں عصری مسائل کی عکاسی
ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی
سابق صدر ادارہ ادب اسلامی ہند
ادب زندگی کا آئینہ ہے، ادب اور زندگی کا چولی دامن کا نہیں بلکہ جسم اور روح کا تعلق ہے۔ ادب زندگی سے پیدا ہوتاہے، زندگی کی ترجمانی کرتاہے اور زندگی ہی کےکام آتاہےاور ہمیشہ زندگی کی…
بہترتعلیمی نظام کے بغیر معاشی وسماجی ترقی ممکن نہیں
ہمارا تعلیمی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ ہمارے اسکولی تعلیم کے شعبہ کو چھوڑ دیجیے، اعلیٰ تعلیم کا بھی کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ آئی آئی ٹی اور چند یونیورسٹیوں کو چھوڑ کر عالمی درجہ بندی میں 100تا 200کے درمیان نہیں نظر آئے۔ دیہی پرائمری اور…
اداریہ
بی جے پی کی مرکزی حکومت نے 22؍ جنوری 2024 کو ایودھیا میں تعمیر کردہ رام مندر کی افتتاحی تقریب کو بڑی ہوشیاری کے ساتھ مکمل طور پر اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔ آر ایس ایس، بی جے پی اور ان کی دیگر ہم خیال تنظیموں نے اس تقریب کے ذریعے…
ہندتو پاپ میوزک شرانگیزی کا نیا مظہر
سوال یہ ہے کہ ہندتو پاپ میوزک کی مقبولیت اور اس کی وجہ سے بھارت کی کثیرجہتی خصوصیت اور تنوع کو لاحق خطرات اور مسلمانوں کی نسل کشی کے لیے تیار کیے جانے والے ماحول کا مقابلہ کیسے کیا جائے۔کیا موسیقی کو شجر ممنوعہ قرار دے کر اس پورے معاملے میں…
اسرائیل بمقابلہ جنوبی افریقہ
عدالت کے احکامات کی روشنی میں تادیبی، تعزیری و اصلاحی اقدامات اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے اور اس فیصلے پر سلامتی کونسل کے دو مستقل ارکان کا ردعمل دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جنوبی افریقہ کی اس کوشش سے فلسطینیوں کے موقف کو اخلاقی فتح تو نصیب ہوئی…
بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ‘ بارش کا پہلا قطرہ
فلسطینی آبادی کا بھی مرکز سے تعلق منقطع کردیا گیا بالکل اسی طرح جس طرح جنوبی افریقہ میں سیاہ فام آبادی کے لیے ’بنتوستان‘ بنائے گئے تاکہ انہیں ملک کے سیاسی نظام سے دور رکھا جاسکے۔ دونوں ریاستوں کے درمیان مماثلت کو حکومتی سطح پر بھی مانا…
ہند- ایران تعلقات مزید مستحکم
اسد مرزا
فارسی ،بھارت کی نو کلاسیکی زبانوں میں سے ایک کے طور پر شامل کرنے کا فیصلہ :وزیر خارجہ ایس جے شنکر
’’وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا پچھلے دنوں ایران کا دورہ ایک اہم سفارتی مصروفیت تھی۔ اس دورے کا مقصد علاقائی سلامتی کی صورتحال پر…
انصاف میں تاخیر انصاف کا قتل ہے
عالمی انصاف پروجیکٹ کے مطابق ہمارے ملک کی درجہ بندی 142 ممالک میں، دیوانی انصاف میں 111 اور فوجداری انصاف میں 93 ہے۔ایک جج سال میں دو سو پانچ دن یا اس سے کچھ زائد دن ہی کام کرتا ہے، باقی دنوں میں چھٹیاں ہوتی ہیں۔
!نتیش کمار کو بی جے پی کا سلام
نتیش کمار ایک نہایت آرزو مند سیاست داں ہیں اور یہی چیز ان کو موقع پرست بنادیتی ہے۔ وہ جیل جانے سے بہت ڈرتے ہیں اس لیے وہ گاہے بگاہے ابن الوقتی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بی جے پی کے لیے ان کے ساتھ ہنٹر اور گاجر کی حکمت عملی استعمال…