آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

!اکھلیش اور راہل ایک ہی کشتی میں سوار

عرفان الٰہی ندوی سیاسی مفادات کے حصول کے لیے گڑے مردے اکھاڑنے کی سیاست تیز شمالی ہند میں موسم سرما آخری مرحلے میں ہے اور بسنت بہار کا موسم شروع ہو چکا ہے سیاسی ماحول بھی ہر روز بدل رہا ہے اقتدار کے پروانے نئے نئے آشیانوں کی تلاش میں نکل پڑے ہیں سیاسی جماعتوں میں شکست و ریخت کا عمل تیز تر ہو گیا ہے شمال کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں سماجوادی…
مزید پڑھیں...

!خواتین کے احتجاج پر صرف سیاست ہوگی یا انصاف بھی

شبانہ جاوید ،کولکاتا بنگال کی مظلوم خواتین کے آنسو وزیر اعلیٰ پوچھیں گے یا وزیر اعظم ؟سیاست تیز ہے ملک میں امسال ہونے والے لوک سبھا الیکشن سے پہلے مختلف ریاستوں میں کئی ایسے مسائل دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں جس کی وجہ سے اپوزیشن…

وحشت کے ڈیڑھ سو دن ۔ بیت المقدس نیا نشانہ؟

غزہ کے ساتھ اب بیت المقدس سے لہو کی مہک محسوس ہو رہی ہے اور ڈر ہے کہ رمضان میں مسجد اقصیٰ کہیں میدانِ کربلا کا منظر نہ پیش کرے۔ اسرائیلی اخبارات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران فلسطینیوں کے القدس شریف میں داخلے کو محدود کرنے کے اقدامات کی…

‘انڈیا اتحاد’ متحد ہونے لگا ہے

سیٹ شیئرنگ سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ بی جے پی مخالف ووٹ تقسیم نہ ہوں یعنی پارٹیاں ایمانداری کے ساتھ اپنا ووٹ اپنے طے شدہ امیدوار کو منتقل کروائیں، جب تک پارٹیاں ایمانداری کے ساتھ ووٹ ٹرانسفر نہیں کراتی ہیں اس وقت تک کامیابی حاصل کرنا ممکن…

جمہوریت کس کروٹ اپنا رخ بدلتی ہے؟

میڈیا رپورٹس کے مطابق اکانومسٹ انٹلیجنس یونٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں بھارت 27ویں سے 53ویں درجے پر پہنچ گیا، فریڈم ہاس کی مارچ میں جاری کردہ رپورٹ میں بھارت جمہوری آزاد ملک کے اسٹیٹس سے جزوی…

کھیل اور کھلاڑی

پیرس اولمپکس 2024 میں آسٹریلیا کی نمائندگی کا موقع ’’آپ کیا کرنا چاہتی ہیں اس کا فیصلہ خود کریں، حجاب رکاوٹ نہیں ہے‘‘ 27 سالہ باکسر ٹینا رحیمی 2022 میں دولت مشترکہ کھیلوں میں حصہ لینے والی آسٹریلیا کی پہلی مسلم خاتون باکسر تھیں۔ اب…

تو رہ نورد شوق ہے منزل نہ کر قبول

ڈاکٹر خلیل تماندار، کینیڈا لوگ مجھے آٹو ڈرائیور کا بیٹا نہیں بلکہ میرے ابو کو اسپیس ائیرکرافٹ سیٹلائٹ انجینئر کا والد کہیں : نعمان اجمل عصار مادر علمی رئیس ہائی اسکول بھیونڈی کے ایک ہونہار اور روشن مستقبل رکھنے والے طالب علم کو نعمان…

بچوں کی تربیت صحیح انداز میں کی جائے

اس بات سے ہم سب بخوبی واقف ہیں کہ بچہ گيلی مٹی کی مانند ہوتا ہے۔اس کو جس سانچے میں ڈھالا جائے اسی میں ڈھل جائے گا۔ پھر اپنے بچے کی تربیت اور اس کی نشو و نما میں ہم اس قدر لا پروائی کا مظاہرہ کیوں کرتے ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ کارٹون پروگراموں کے…

!کتاب :’جلا وطن‘۔جس کے ہر لفظ سے لہو ٹپکتا ہے۔۔۔ ۔

کشمیر کی تاریخ کے متعلق کھٹے میٹھے واقعات کے ساتھ پاکستان میں ان کے ساتھ کیا کچھ اچھا اور برا ہوا دونوں طرح کے واقعات انتہائی ماہرانہ انداز میں کتاب میں درج کیے گئے ہیں۔ وہیں ان واقعات کو پڑھ کے ایک قاری یہ محسوس کرتا ہے کہ ہر کسی ملک میں…

قرآن کی روشنی میں جنت اور جہنم کے خلود کا قضیہ

اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو معاف کرنے کے بہانے ڈھونڈتا رہتا ہے۔ اور پھر سیئات اور گناہوں کی سزا اللہ اتنی ہی رکھتاہے جتنی کہ واجب اور لازم ہو جبکہ نیکیوں اور حسنات کو اللہ دو چند اور سہ چند کر دیتا ہے بلکہ ہزار گنا تک بھی بڑھا دیتا ہے۔ اور…