آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
!انڈیا اتحاد میں رہ کر اصولوں سے روگردانی
کلکتہ(دعوت نیوز بیورو)
بنگال کی 42 سیٹوں پر ترنمو ل کانگریس کے امیدواروں کے اعلان سے کانگریس میں چہ مہ گوئیاں
بنگال کی ترنمول کانگریس نے مشہور بلے باز یوسف پٹھان کو بنگال کے بیر بھوم لوک سبھا حلقے سے امیدوار نامزد کیا ہے۔ یوسف پٹھان کی نامزدگی کے ساتھ ہی نہ صرف ترنمول کانگریس کے کئی بڑے لیڈر حیران ہیں بلکہ عام لوگوں میں بھی اس پر چہ مہ گوئیاں…
مزید پڑھیں...ایک دہائی میں فی خاندان خرچ دوگنا ہوگیا
حالیہ سروے کا بیک نظر جائزہ لینے سے کنبوں کے اوسط ماہانہ اخراجات کا پتہ چلتا ہے۔ ملک کی 9ریاستوں کے دیہی اور شہری علاقوں کے اخراجات قومی سطح کے دیہی اور شہری اوسط ایم پی سی ای سے کافی کم ہیں جس میں مغربی بنگال ، یو پی ، اڑیسہ، میگھالیہ،…
کرناٹک: نصاب میں ٹیپو اور حیدر کے ابواب بحال نہیں کیے گئے
بھارت کو ایسے ماہرین تعلیم کی ضرورت ہے جو نظریاتی تحفظات اور مجبوریوں سے بالاتر ہو کر سوچیں۔ بدقسمتی سے یہ چیز عنقا ہے۔ ہمارے ہر رنگ کے سیاست دانوں کو اس علمی مشق میں شامل نہیں ہونا چاہیے۔ ان کے پاس سیاست کرنے کے لیے بہت سے میدان موجود ہیں۔…
شعر کہنے کا سلیقہ سیکھ میلا رام سے
ڈاکٹر ظہیر دانش عمری
مدیر کتابی سلسلہ ارتعاش،کڑپہ
شاعر حریت ،لسان الاعجاز ،راج کوی پنڈت میلہ رام وفا، شاعر صدق و صفا، معاصر علامہ اقبال باصفا رہے ہیں، علامہ اقبال جہاں پیدا ہوئے وہیں پنڈت میلہ رام وفا بھی پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی شاعری کا…
خواتین کا عالمی دن اور اسلام
سمیہ بنت عامر خان
عورتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اسلام میں بہترین رہنمائی موجود
عالمی یوم خواتین کی تاریخ کچھ یوں ہے کہ سوشلسٹ پارٹی آف امریکہ کی زیر سرکردگی 28 فروری 1909 کو امریکہ میں خواتین کا قومی دن منایا گیا تھا۔ اس وقت شہر…
امریکہ کے انتخابات
غزہ خونریزی پر مسلمانوں کی فکر مندی بہت عیاں ہے۔ نائن الیون کے بعد سے مسلمانوں کی ہمدردیاں ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ ہیں اور گزشتہ بار کئی ریاستوں میں مسلمانوں کے ووٹ جو بائیڈن کے حق میں فیصلہ کن ثابت ہوئے تھے۔ غزہ کے معاملے پر جو بائیڈن نے…
خبرونظر
پرواز رحمانی
اسرائیل نوازی کی تیاری
اطلاعات ہیں کہ سعودی عرب کی حکومت جلد ہی اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے والی ہے۔ اڑتی اڑتی خبریں پہلے بھی آتی رہی ہیں خصوصاً جب ولی عہد بن سلمان نے اسرائیلی ریاست سے غیر محسوس مراسم پیدا کیے ہیں اور…
اداریہ
بھارتی میڈیا اور اس کے منفی کردار پر ملک میں پچھلے کئی برسوں سے گفتگو و تبادلہ خیال کا سلسلہ چلا آ رہا ہے۔ اپنے اس کالم میں بھی ہم نے کئی بار جمہوریت میں میڈیا کی اصل حیثیت اور موجودہ کیفیت کو واضح کرنے کی کوشش کی ہے کہ ملک کا مین اسٹریم…
بھارت کی متعدد ریاستوں میں اردو انحطاط
نور اللہ جاوید، کولکاتا
اترپردیش میں اردو اسکولوں کی تعداد صفر۔ بہار اور بنگال میں بیشتراردو اسکول بحران سے دوچار
اردو کی ترویج و اشاعت میں وانمباڑی، عمرآباد، ویلور اور حیدرآباد دکن کے علاقوں کا قابل قدر حصہ
گوا میں دینی جماعتوں کا ارد و…
بموں اور میزائیلوں کی بارش میں رمضان کی آمد
اسرائیلی فوجیوں کے مظالم کے جو روح فرسابصری تراشے سامنے آرہے ہیں، صحافتی حلقوں کے خیال میں وہ اسرائیل کی نفسیاتی مہم کا حصہ ہے۔ حال ہی میں ایک تراشہ جاری ہوا ہے جس میں چند مشکیں کسے بچوں کو ٹینکوں سے کچلنے کا مناظر دکھائے گئے ہیں۔ اس سے…