آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

!جی ڈی پی میں 8.4 فیصد کا اچھال۔ ایک معمہ

آج ہمارے ملک کی جی ڈی پی گروتھ کے بڑے چرچے ہیں اور معیشت کے بڑھتے حجم سے یہ ہرگز محسوس نہیں ہوتا کہ فی کس آمدنی کے ساتھ لوگوں کی معیشت میں بھی بہتری آرہی ہے۔ ہر فرد کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ اس کی آمدنی بڑھے جو عوام کے با روزگار ہونے سے ہی ممکن ہے۔ ملک میں روزگار نہیں ہے۔ جنگ زدہ یوکرین اور اسرائیل میں حکومت بھارتیوں کو لاکھوں کی تعداد میں بھیج…
مزید پڑھیں...

اداریہ

کلکتہ ہائی کورٹ کے سابق جج ابھیجیت گنگوپادھیائے کے سیاست میں حالیہ داخلے نے ایک قسم کی تشویش اور تنازعہ دونوں کو جنم دیا ہے۔ 5؍ مارچ کو انہوں نے ایک پریس کانفرنس کرکے اس بات کا اعلان کیا کہ وہ بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں۔ اپنی پریس کانفرنس…

خبرونظر

پرواز رحمانی وزیر اعظم مودی کا انتخابی طریقہ دبئی میں مندر کے ادگھاٹن کے بعد خیال تھا کہ اب بی جے پی کے ہندو بھی مسلمانوں کے بارے میں اپنا طرز عمل تبدیل کریں گے اور گزشتہ دس سال سے مسلم شہریوں کے ساتھ وہ جو کچھ کر رہے ہیں اب نہیں کریں گے۔…

شمال اور جنوب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج

شمال اورجنوب کے درمیان تقسیم اتنی آسانی سے نہیں مٹ نہیں سکتی ۔ مگر ایسا بھی نہیں ہے کہ اس بحران پرقابونہیں پایاجاسکتا ہے۔اس کے لیے ضروری ہے کہ شمال اور جنوب کی ریاستوں کے درمیان اقتصادی اور آبادی کے تفاوت کو ختم کرنے کی مشترکہ کوششیں کی…

قرآن،رمضان اور صیام

آج دنیا حیران ہے کہ وہ کون سی طاقت ہے جو اہل غزہ پر بہیمانہ بمباری کے باوجود ان کو آزاد فلسطینی ریاست حاصل کرنے کے اپنے موقف سے ہٹنے سے روک رہی ہے ۔ ایک طرف جذبۂ حریت ہے تو دوسری طرف جذبۂ شہادت ہے جو قرآن ہی ایک قوم کے اندر پیداکرسکتا…

برطانیہ میں اسلاموفوبیا کا بڑھتا جال

ہم یہ کہہ کر سیاق و سباق کو مسخ نہیں کرسکتے کہ گزشتہ چند مہینوں سے برطانوی سیاست میں ایک پریشان کن بیانیہ مسلسل زور پکڑ رہا ہے۔ یہ بیانیہ اس بات پر زور دیتا ہے کہ بنیاد پرست اسلام پسند برطانوی سماج پر قبضہ کر رہے ہیں، سیاست دانوں کو ڈرانے…

پروفیسر سائی بابا کی دس سال بعد رہائی

زعیم الدین احمد، حیدرآباد ملزم کو ضمانت دی جائے اور قید استثنائی ہو نہ کہ قید یقینی ہو اور ضمانت استثنائی ! پچھلے دنوں ممبئی ہائی کورٹ نے پروفیسر سائی بابا پر لگائے گئے الزامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا ہے۔…

رام راجیہ میں ‘بنت حوا ہوں یہ میرا جرم ہے’

ڈاکٹر سلیم خان کانپور میں دو لڑکیوں کی عصمت دری اور ٹرپل خودکشی پر خاموشی، چہ معنی دارد سندیش کھالی جاکر سیاست کرنے کے لئے اسمرتی ایرانی کے پاس وقت ہے۔اپنی ریاست کے مظلوموں کے لئے نہیں! 8؍ مارچ کو عالمی سطح پر یوم خواتین منایا جاتا ہے۔…

مرکزی انتخابات کے تحت اتحادی سلسلہ تیز تر

عرفان الٰہی ندوی اسلاموفوبیائی زہر کے تحت نمازی نے لات کھائی تو ایک مسلمان نے خود کو آگ لگائی خاتون پروفیسر کی دلت ہونے کی بنا پر نوکری سے چھٹی۔ سڑک پر پکوڑے بھی نہیں بیچ پائی شمال میں موسم ربیع کی بارش اور ژالہ باری کے بعد مطلع صاف ہو…

!انتخابات کا موسم اور مسلم مخالف ماحول بندی

نفرت انگیز تقاریر کے تقریباً 70 فیصد واقعات ان ریاستوں میں ہوئے، جہاں اگلے چند ماہ میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ پچھلے چھ ماہ کے دوران مسلم مخالف تقاریر کے 255 معاملات درج کیے گئے۔ واشنگٹن میں قائم ہندتو واچ نامی تنظیم نے اپنی ایک رپورٹ میں…