آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
!عدلیہ اور انتظامیہ کے درمیان گرم جنگ
سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اور الیکشن کمشنروں کی تقرری سے متعلق معاملے میں دائر کردہ درخواست کے اندر مرکز کے موجودہ نظام پر بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں جس میں اپنی پسند کے حاضر سروس بیوروکریٹس کو بطور سی ای سی اور ای سی تعینات کیا گیا ہے۔ ایسے میں نئے لیکشن کمشنر گیانش کمار اور ڈاکٹر سکھبیر سنگھ سندھو کی بطور الیکشن کمشنر تقرری پر عدم…
مزید پڑھیں...فلسطین میں غیر قانونی اسرائیلی تعمیرات۔ لمحہ فکریہ
ماضی میں 60 اور 70 کی دہائی میں جس طرح اسرائیل نے غیر قانونی طور پر اپنے کبّوتز یعنی کہ گاؤں بسائے تھے وہ یقینا مکاری اور فریب کے ذریعے تعمیر کیے گئے تھے لیکن اب اس جدید دور میں اسرائیل کھلم کھلا جارحانہ طور پر ان غیر قانونی تعمیرات میں…
عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی ملک میں انتخابی بادل چھا گئے
عرفان الٰہی ندوی
سی اے اے کا نفاذ الیکٹورل بانڈز سے عوام کا دھیان بھٹکانے کے لیے مودی حکومت کا پینترا: شاہ نواز عالم
مشرقی علوم کی نمائندہ رضا لائبریری کے نئے ڈائریکٹر کے بطور ان علوم سے ناواقف شخص کا انتخاب سوالات کے گھیرے میں
پارلیمانی…
رمضان میں صیام اورقیام کا باہمی تعلق
چونکہ صدیوں سے قرآن کو بیشتر ثواب کی نیت سے پڑھا جاتا ہے اور سمجھنے کی سعی نہیں کی جاتی اس لیے قرآن سے ہمارا تعلق حسی رہ گیا ہے نہ کہ روحانی۔یعنی ہمارے کان سنتے ہیں کان کے پردوں سے ٹکراکر قرآن واپس لوٹ جاتا ہے ۔کانوں کی سماعت سے دل تک…
بچے اور رمضان
خالد پرواز
رکن، شعبہ تربیت اطفال
رمضان ، رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے ۔ اس کا انتظار بڑوں سے زیادہ بچوں کو ہوتا ہے ۔ رمضان کی آمد سے ان کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہیں ہوتا۔ نیکی کے کاموں میں ان کی حصہ داری کسی سے کم نہیں ہوتی ۔ عبادات اور…
الیکٹورل بانڈز کا قضیہ
زعیم الدین احمد، حیدرآباد
انتخابی چندہ دینے والوں میں تمل ناڈو اور حیدرآباد کی کمپنیاں شامل
جیسے ہی ایس بی آئی پر سپریم کورٹ کی پھٹکار پڑی بہت سے راز باہر آگئے، ایسی ایسی کمپنیوں کے نام آشکار ہوگئے کہ یقین نہیں ہوتا کہ ان کمپنیوں نے…
اک مجاہد کی پہچان اپنی جگہ
ابراہیم علی حسن، جگتیال (کینیڈا)
منتخب الدین مرحوم المعروف صابر کاغذ نگری، سفر آخرت پر روانہ ہوگئے۔ ہم سب کو بھی ایک دن یہاں سے کوچ کر جانا ہے، مگر خوش نصیب وہ ہیں جو اپنے نقوش چھوڑ جاتے ہیں۔ صابر کاغذ نگری انہی خوش نصیبوں میں سے ہیں۔…
!!ملک میں بڑھتا ہوا مِس انفارمیشن اور ڈِس انفارمیشن کا کھیل
ڈوئچے ویلے (Deutsche Welle) جرمنی کی یہ رپورٹ بھی سامنے رکھیے جس میں ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت ان ملکوں میں سر فہرست ہے جنہیں غلط اور گمراہ کن معلومات میں اضافے کا سب سے زیادہ خطرہ لاحق ہے۔ یہ رپورٹ ایسے…
قرآن میں سب سے زیادہ ’ یوم آخرت ‘ کا ذکر
یوم آخرت کے مختلف نام
قرآن میں ’’یَوۡمُ الدِّیۡن‘‘ کا سب سے مشہور نام یَوۡمُ الۡقِیَامَۃ ہے، ایک سورت کا نام بھی ’القِیَامَۃ‘ رکھا گیا ہے۔ یہ نام تقریبا ستر مرتبہ آیا ہے۔ پھر جن مختلف ناموں سے اس کا ذکرکیا گیا ہے ان میں سے کچھ نام اس…
دریا کو کوزے میں سمانے کی کامیاب کوشش
تلخیص تدبر قرآن ان تمام لوگوں کے لیے ایک نایاب تحفہ ہے،جو قلت وقت کا شکار ہیں اور فہم قرآن کا ذوق رکھتے ہیں۔اس تلخیص کو ہمیں اپنے مطالعہ کی میز کا لازمی جز بنانا چاہیے۔ ضروری ہے کہ اس ماہ مبارک کو قرآن کے سائے میں بسر کرتے ہوئے ہم اپنے…