آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

غزوۂ بدر سورۃ الانفال کے آئینہ میں

اسلامی حکومت کے لیے نہایت ہی اہم حکم یہ ہے کہ اسلامی ریاست جنگی ساز و سامان میں دشمن فوج سے آگے رہے تاکہ وہ ڈریں اور حملہ سے باز رہیں۔جب سے مسلمان جنگی ٹیکنالوجی میں پیچھے رہ گئے، وہ مغربی طاقتوں سے شکست پر شکست کھاتے چلے گئے۔ مسلمانوں کے اندر جب جذبۂ شہادت پیدا ہوگا اور ساتھ میں وہ اعلیٰ جنگی ٹیکنالوجی سے بھی لیس ہوں گے تو ناقابلِ شکست بن جائیں…
مزید پڑھیں...

غیر اعلان شدہ ایمرجنسی یا کچھ اور؟

سپریم کورٹ نے پچھلے دنوں مرکزی حکومت کے پریس انفارمیشن بیورو کے فیکٹ چیک آرم 2023 کے ترمیم شدہ انفارمیشن ٹیکنالوجی رولز کے تحت بنائی گئی فیکٹ چیکنگ یونٹ (FCU) کے نوٹیفکیشن پر روک لگانے کا حکم جاری دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی بنچ نے کہا کہ موجودہ…

کیا صاف پینے کا پانی اور قلت آب کو انتخابی موضوع نہیں بننا چاہیے؟

ہمارے ملک کے شہروں میں جے پور، پونے، امرتسر، اندور، کوزی کوڈ اور وشاکھاپٹنم کے ساتھ 30شہروں کی شناخت ایسے شہروں کی شکل میں کی گئی ہے جہاں آئندہ چند دہائیوں میں بڑے پیمانے پرآبی مصائب کو جھیلنا پڑسکتا ہے۔ آبی مصائب پر بین الاقوامی سطح پر…

تدریس کے اصول اور گُر

استاذ طلباء کو صرف سنانے پر اکتفا نہ کرے بلکہ ان سے سننے کی بھی کوشش کرے پچھلے دنوں مرکزی تعلیمی بورڈ کی جانب سے منعقدہ خصوصی پروگرام میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کے استاذ ڈاکٹر محمد محمود صدیقی نے اصولِ تدریس کے…

انٹونی فلو کی کتاب : "There is A God” ایک مطالعہ

عبدالعزیز سلفی، علی گڑھ انٹونی فلو (Antony Flew) ایک نامی گرامی منکر خدا (Atheist) تھے، جو 1923 میں پیدا ہوئے۔ آکسفورڈ سمیت کئی یونیورسٹیوں میں پڑھانے والے ماہرِ فلسفۂ مذاہب تھے۔ 2003 تک الحاد کا دفاع کرتے رہے اور تقریباً پچاس سال الحاد…

قرآنی ذوق کے خواہش مند حضرات کے لئے عمدہ تحفہ

تلخیص تفہیم القرآن بیش قیمت خصوصیا ت کی وجہ سے ان لوگوں کے لیے نایاب تحفہ ہے جو مولانا مودودیؒ کے فکر سے آگاہی اور قرآنی ذوق کی آب یاری کے خواہش مند ہوں۔ رمضان کی مبارک ساعتوں میں اس کا مطالعہ مزید سعادتوں کا باعث ہوگا۔

اداریہ

وزیر اعظم مودی کی ریاست گجرات کےدارالحکومت احمدآباد میں واقع ایک سرکاری یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے والے غیر ملکی طلبا کے ساتھ ہندتو غنڈوں کی غنڈہ گردی کے واقعے نے ایک بار پھر دنیا کے سامنے ہمارے ملک کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔ گجرات…

سی اے اے: مذہب کی بنیاد پر تفریق کرنے والا آزاد بھارت کا پہلا قانون

شہریت ترمیمی ایکٹ کس قدر خطر ناک ہے اس کی سنگینی کا اندازہ کنگز کالج لندن میں اونتھا چیئر اور سیاست کی پروفیسر نیرجا گوپال جیال کا ’’دی انڈیا فورم‘‘ میں 2020 میں Faith-based Citizenship کے عنوان سے شائع مضمون کے مطالعے سے ہوتا ہے۔ وہ لکھتی…

!انتخابات سے پہلے سی اے اے

شبانہ جاوید ،کولکاتا آسامیوں کو سی اے اے کے سبب اپنی تہذیب و ثقافت کے خطرے میں پڑنے کا اندیشہ لاحق شہریت ایک ایسا لفظ ہے جو انسان کی پیدائش کے ساتھ سے ہی جڑ جاتا ہے اور یہ شہریت ہی ہے جو انسان کے کلچر اور تہذیب و ثقافت کی ترجمانی کرتے…

رمضان کے ایام ہیں عاشور سے بدتر

یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ اہل غزہ اپنی پشت پر ہمدری کے زہر میں بجھے خنجروں کے وار کیسے برداشت کریں گے لیکن ان کے بے مثال صبر نے ساری دنیا کو متاثر کیا ہے۔امریکہ میں قرآن کی مانگ کے ساتھ قبول اسلام کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ رمضان کے…