آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
ای ایف ٹی اے سے سمجھوتہ بھارتی معیشت کے لیے خوش آئند
چار یوروپی ممالک سے ہونے والی تجارت میں سوئٹزرلینڈ کی شراکت 90 فیصد سے زائد ہے۔ اس سمجھوتہ میں بینکنگ، ڈیجیٹل کاروبار، مالی خدمات، ٹیکسٹائل، زرعی پیداوار اور فارما جیسے شعبے شامل ہیں، اس کے ذریعے گروپ میں شامل ممالک کے بازار میں بھارت کی رسائی آسان ہو جائے گی۔ ساتھ ہی بھارت مختلف اشیا کے لیے درآمداتی فیس میں تخفیف کرے گا۔ زراعت، ڈیری، سونا اور…
مزید پڑھیں...خبرونظر
پرواز رحمانی
سنگھ کیا تھا کیا ہے
انگریزی حکومت میں صرف دو سیاسی پارٹیاں موجود تھیں جنہیں اپوزیشن کہہ سکتے تھے مگر فی الحقیقت وہ اپوزیشن میں نہیں تھیں بلکہ وہ حکومت کے ساتھ تعاون بھی کرتی تھیں اور حسب ضرورت ہندوستانی عوام کے حق میں حکومت…
اداریہ
مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کا اعلان ہوچکا ہے۔ یہ پارلیمانی انتخابات اپریل کے وسط سے شروع ہوکرجون کے پہلے ہفتے تک جاری رہیں گے۔ اس طرح تقریباً دو ماہ تک جملہ سات مرحلوں میں یہ انتخابات منعقد ہوں گے۔یوں تومختلف سیاسی جماعتیں…
انتخابی سیاست سے غائب ہوتے ہوئے مسلمان
نور اللہ جاوید، کولکاتا
اقلیتوں کی سیاسی خود اختیاری کے لیے موثر حکمت عملی کے ساتھ طویل جدوجہد کی ضرورت
فرقہ پرستی کے موجودہ ماحول میں سیاسی نمائندگی میں اضافے کی غیر حکیمانہ لڑائی سے مزید نقصان پہنچ سکتا ہے
وزیر اعظم نریندر مودی سے لے…
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو زخمی سے لڑتا ہے
مسعود ابدالی
غزہ کو قبرستان بنانے کی ایک وجہ یہودیوں کے دور رس مقاصد کی تکمیل ہے
*** ہفت روزہ دعوت - شمارہ 31 مارچ تا 06 اپریل 2024
چین کا دفاعی بجٹ بھارت سے تین گنا زیادہ
چینی صدر شی جن پنگ نے قومی عوامی کانگریس کے حال ہی میں ختم ہونے والے اجلاس میں ایک بار پھر اپنی تازہ ترین اصطلاح ’نئی پیداواری قوتوں ‘کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے ہائی ٹیک شعبوں جیسے کہ نئی توانائی کی گاڑیاں، مصنوعی ذہانت، قابل تجدید توانائی،…
معاشی بد حالی، عصری تعلیم اور زکوٰۃ
قرآن میں مذکور مصارف زکوٰۃ پر تدبر اور غور وفکر کر کے ہم ان میں کے تمام یا اکثر مصارف کو موجودہ دور میں عصری تعلیم کے عام کرنے سے جوڑ سکتے ہیں۔ مفلس اور فقیر اس شخص کو کہتے ہیں جس کے پاس ضروریات زندگی کا کوئی ساز و سامان نہ ہو حتٰی کہ دانے…
چوتھی پاس راجہ تیسری فیل وزیر
یہ حسن اتفاق ہے کہ فی الحال عام آدمی پارٹی ’انڈیا‘ نامی وفاق کا حصہ ہے۔ اس لیے کیجریوال کو حزب اختلاف کے تقریباً تمام قائدین کی حمایت حاصل ہوگئی اور ان کے حق میں بیانات کا تانتا بندھ گیا کیونکہ گرفتاری کی تلوار توسبھی کے سروں پر لٹک…
انتخابی موسم آتے ہی سیاسی ماحول پراگندہ کرنے کی کوششیں تیز
عرفان الٰہی ندوی
بدایوں کی مجرمانہ واردات کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش۔ جبکہ انتظامیہ کے تحت مجسٹریٹ جانچ جاری
شمالی ہند میں انتخابی موسم آتے ہی سیاسی خطرات کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ای ڈی نے…
سائنس، قرآن اور رمضان
قرآن مجید رمضان کی شکل میں ہم کو ایک بہترین ماحول فراہم کرتا ہے اور اپنی تعلیمات کے ذریعے سے دنیا میں درست نظریۂ علم کو فروغ دینے میں اور سائنسی ذہن کی تشکیل میں بڑا اہم رول عطا کرتا ہے۔ قرآن کا مقصد سائنس کی تفصیلات کا بیان نہیں ہے…