آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

پہلگام کے بعد، ہندوستان کا اصل امتحان

یہ بات یقینی ہے کہ بھاجپا پہلگام کے واقعے کو اپنے سیاسی مقصد براری کے لیے ضرور استعمال کرے گی، اس کی تازہ مثال وزیر اعظم مودی کی بہار میں کی گئی تقریر ہے۔ پہلگام کے تناظر میں ملک کو اندرونی طور پر فرقہ پرستی کا چیلنج درپیش ہے، اگر اس پر قابو نہیں پایا گیا تو دہشت گردوں کا جو مقصد تھا وہ پورا ہو جائے گا، ہمارے سیاست دانوں کا یہی اصل امتحان ہے،…
مزید پڑھیں...

!پرگیہ کو پھانسی اور بھاگوت کو دھمکی

مودی اور بھاگوت کے پارٹی کی صدارت پر جھگڑے کی قیمت  پرگیہ ٹھاکر چکا رہی ہے۔آر ایس ایس نے بی جے پی کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر پارٹی کو اپنے قابو میں کرنے کے لیے اپنی پسند کا صدر مقرر کرنے کا ارادہ  کیا تو مودی اور شاہ مزید بے چین ہوگئے۔…

!بھارت – سری لنکا تعلقات کا نیا دور

’’ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان حالیہ دفاعی معاہدہ ہندوستان کے بحر ہند کے علاقے میں چینی سازشوں کو چیلنج کرنے کے ہندوستان کے عزم کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ کسی بھی ملک کو ہندوستان کی بحری سرحدوں میں غیر متناسب اثر و رسوخ حاصل کرنے سے روکنے کے…

سیاحوں پر حملہ دراصل اسلام اور انسانیت کے خلاف ہے

محمد ارشد ادیب  کشمیری طلبہ پر حملوں سے ریاستی حکومت فکر مند، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل پنجاب کے لوگ کشمیریوں کی حمایت میں آگے آئے۔ تحفظ کا وعدہ قابل تعریف جے پور کی جامع مسجد میں گھس کر احتجاج کرنے…

!بائسرن : پہلگام کی خاموش وادی

کشمیر کے لوگوں نے ہمیشہ کھلے دل سے سیاحوں کا خیر مقدم کیا ہے اور ہم ایسا کرتے رہیں گے۔ بہت سے لوگ ہیں جو کشمیر اور ہماری مہمان نوازی پر پہلگام سانحے کے بعد بھی بھروسا کرتے ہیں۔ ’’ہم ہندوستانی ہیں‘‘ کے نعرے دکانداروں، مزدور پیشہ افراد اور…

پہلگام میں دہشت گرد حملے کے دوران انسانیت کا روشن چہرہ

محمد مجیب الاعلیٰ پہلگام کے پر فضا ماحول میں پیش آنے والے دہشت گرد واقعے نے جہاں دلوں کو زخمی کیا وہیں کشمیری عوام کی بے مثال انسان دوستی، ہمدردی اور مہمان نوازی نے نئی تاریخ رقم کی۔#Kashmiriyat ہیش ٹیگ کے ساتھ سوشل میڈیا پر ان مقامی…

انڈیا 2047:بھارتی مسلمانوں کے لیے روڈ میپ

ایچ عبد الرقيب دوسروں کے لیے نفع بخش بننے کے نبوی اصول کی پاسداری ضروری مساجد کے کردار میں توسیع کے ساتھ خواتین کو دینی و سماجی میدان میں فعال کردارادا کرنے کے قابل بنائیں قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’حقیقت یہ ہے کہ اللہ…

مسلمان ہندوستان میں حملہ آور نہیں بلکہ اس ملک کے وارث ہیں :سید سعادت اللہ حسینی

نئی دلی (دعوت نیوز بیورو) عہد وسطیٰ کے مطالعہ کے بغیر بھارت کی تاریخ ادھوری اور نامکمل سمجھی جائے گی عہد وسطیٰ کی ہندوستانی تاریخ میں دہلی سلطنت کو ایک مرکزی حیثیت حاصل ہے کیونکہ اس سلطنت نے عہد وسطیٰ کی تاریخ میں ایک اہم کردار ادا کیا…

اسلام کا سیاسی نظام

اگر دنیا میں ہمیشہ اچھے حکم راں ہوں تو معرکۂ حق وباطل سردپڑجاتا اور امتحان کا مقصد فوت ہوجاتا جس کے لیے انسانوں کو پیداکیا گیا ہے۔اگر دنیا میں فتح ہمیشہ اہلِ حق کی ہوتی تو سارے لوگ حق کو قبول کرلیتے۔ایسی صورت میں بھی امتحان کا مقصد فوت…

مانسون 2025: زرعی خوشحالی یا شہری تباہی؟

بھارت میں اس سال مانسون اوسط سے بہتر رہنے کی پیش گوئی ہے، جس سے کسانوں میں امید اور شہری انتظامیہ میں چیلنج کا احساس بڑھ گیا ہے۔یہ بارشیں ایک طرف فصلوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کر سکتی ہیں تو دوسری طرف شہری علاقوں میں سیلاب، ٹریفک جام…