آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کرناٹک: حجاب پہننے والی طالبات کو کالج میں داخلے کی اجازت دی گئی، لیکن انھیں الگ کلاس رومز میں بھیج…

اے این آئی کی خبر کے مطابق کرناٹک کے کنداپور قصبے میں واقع گورنمنٹ پِری یونیورسٹی کالج نے پیر کو حجاب یا اسکارف پہننے والے طلبہ کو کیمپس میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔ تاہم انھیں کلاس روم میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی بلکہ اس کے بجائے انھیں…
مزید پڑھیں...

کرناٹک میں حجاب پر تنازعہ سے متعلق جماعت اسلامی ہند کا کہنا ہے کہ ’’اپنی پسند کا لباس آئینی اور…

کرناٹک کے کچھ تعلیمی اداروں میں مسلم لڑکیوں کو اپنے احاطے میں حجاب پہننے کی اجازت نہ دینے کی خبروں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے کہا ہے کہ لباس ہر شہری کا آئینی اور بنیادی حق ہے اور اس پر کوئی تنازعہ نہیں…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات: الیکشن کمیشن نے بی جے پی کو ہریش راوت کی جعلی تصویر ٹویٹ کرنے پر نوٹس جاری…

الیکشن کمیشن نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی اتراکھنڈ یونٹ کو ایک ٹویٹ پر نوٹس جاری کیا جس میں مبینہ طور پر کانگریس لیڈر ہریش راوت کو ایک مسلمان عالم کے طور پر دکھایا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: حد بندی کمیشن نے جموں کے لیے چھ نئی اسمبلی سیٹیں اور کشمیر کے لیے ایک سیٹ کی تجویز پیش…

جموں و کشمیر حد بندی کمیشن نے اپنی دوسری ڈرافٹ رپورٹ میں سات نئے اسمبلی حلقوں کی تخلیق اور کچھ دیگر کی حدود کو دوبارہ طے کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
مزید پڑھیں...

ہائی کورٹ نے ریاست کے رہائشیوں کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کی نوکریوں میں 75 فیصد ریزرویشن کے ہریانہ حکومت…

لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو ہریانہ حکومت کے اس قانون پر عبوری روک لگا دی ہے جو ریاست کے باشندوں کو نجی شعبے کی ملازمتوں میں 75 فیصد ریزرویشن فراہم کرتا ہے۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: راہل گاندھی نے پارلیمنٹ میں کہا کہ ’’دو ہندوستانوں‘‘ کے درمیان تقسیم بڑھ رہی ہے، دیگر…

ایم کے اسٹالن نے 37 قومی رہنماؤں کو مذہبی بالادستی کے خلاف خط لکھا: تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ نے سیاسی جماعتوں سے کہا کہ وہ آل انڈیا فیڈریشن فار سوشل جسٹس کے لیے ممبران نامزد کریں جس کا آغاز انھوں نے 26 جنوری کو کیا۔
مزید پڑھیں...

میڈیا ون چینل کیس: کیرالہ ہائی کورٹ نے مرکز سے لائسنس منسوخ کرنے کے وجہ پوچھی، چینل پر پابندی لگانے…

کیرالہ ہائی کورٹ نے آج مرکز سے کہا کہ وہ ملیالم نیوز چینل میڈیا ون ٹی وی کی نشریات کی اجازت کو منسوخ کرنے کی وجہ بتائے۔ عدالت نے اپنے عبوری حکم میں 7 فروری تک چینل کے لائسنس کو معطل کرنے کے مرکز کے فیصلے کو مؤخر کر دیا۔
مزید پڑھیں...

راجیہ سبھا میں حزب اختلاف نے کہا کہ مرکزی بجٹ ہندوستان کے بے روزگاری کے مسئلے کو حل کرنے میں ناکام…

انھوں نے کہا کہ ملک میں وسیع پیمانے پر بے روزگاری پھیلی ہوئی ہے۔ نوجوان پریشان ہیں کیوں کہ بڑی فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں، سرمایہ کاری نہیں آ رہی اور سرکاری ملازمتوں کی تعداد کم ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیں...