آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
نئے قوانین کے مطابق صحافی قومی سلامتی یا اخلاقیات سے متعلق خدشات کے سبب پی آئی بی کی منظوری سے محروم…
سرکاری ادارے کے ذریعے پیر کو مطلع کردہ نئے قوانین کے مطابق صحافی اپنی پریس انفارمیشن بیورو کی منظوری سے محروم ہو سکتے ہیں اگر وہ ’’ہندوستان کی خودمختاری اور سالمیت کے لیے متعصبانہ طریقے سے‘‘ کام کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یو پی اسمبلی انتخابات: بی جے پی کے منشور میں زبردستی مذہب تبدیل کروانے والوں کے خلاف سخت سزا کا وعدہ
اتر پردیش کے لیے اپنے انتخابی منشور میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے آج اعلان کیا کہ اگر پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو ’’لو جہاد‘‘ کے مجرم پائے جانے والوں کو 10 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دی جائے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حجاب کو لے کر تنازعہ: ہائی کورٹ نے طلبا سے امن برقرار رکھنے کو کہا، بدھ کو بھی کیس کی سماعت جاری رہے…
کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کو ان طلبہ سے کہا جو تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کی اجازت دینے کے معاملے پر احتجاج کر رہے ہیں کہ وہ امن و سکون برقرار رکھیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حجاب کو لے کر تنازعہ: ریاست میں بدامنی پھیلنے پر کرناٹک کے ہائی اسکول اور کالجز تین دن کے لیے بند
تعلیمی اداروں میں طالبات کو حجاب پہننے کی اجازت دینے پر بڑھتے ہوئے تنازعے کے درمیان کرناٹک حکومت نے آج اعلان کیا کہ ریاست کے تمام ہائی اسکول اور کالج 9 فروری سے 11 فروری کے درمیان تین دن کے لیے بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سدرشن ٹی وی کے سریش چوہانکے کے خلاف نفرت انگیز تقریر سے متعلق معاملے میں ایف آئی آر کا مطالبہ کرنے…
انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق دہلی کی ایک عدالت نے پولیس سے کہا ہے کہ وہ سدرشن ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف سریش چوہانکے کے خلاف مبینہ طور پر نفرت انگیز تقاریر کرنے کے لیے ایف آئی درج کرنے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر کارروائی کی رپورٹ پیش…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تلنگانہ کے وزیر اعلی کی آئین کو دوبارہ لکھنے کی تجویز تشویشناک ہے: نوید حامد
آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت (اے آئی ایم ایم ایم) جو ہندوستانی مسلمانوں کی ایک مشترکہ تنظیم ہے، نے ہندوستان کے آئین کو دوبارہ لکھنے کی تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راؤ کی حالیہ تجویز پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
19.3 فیصد اقلیتوں کے لیے مرکزی بجٹ میں صرف 0.23 فیصد رقم مختص: ایم سی سی
احمد آباد میں قائم اقلیتی رابطہ کمیٹی (ایم سی سی) مرکزی حکومت کی طرف سے اقلیتوں کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے مختلف اسکیموں میں تجویز کردہ بھاری کمی کے خلاف سختی سے سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گوڈسے اور اقلیتوں کے بارے میں پرانے متنازعہ ٹویٹس پر تنقید کے بعد جے این یو کی نئی وائس چانسلر کا…
اپوزیشن پارٹیوں کے سیاست دانوں نے آج جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے نئی وائس چانسلر سنتیشری دھولیپڈی پنڈت پر ان کے پرانے ٹویٹس کے لیے تنقید کی جو مہاتما گاندھی کے قتل کی حمایت کرتی ہیں اور عیسائیوں اور مسلمانوں کے بارے میں توہین آمیز تبصرے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام حکومت 15 فروری سے کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں ہٹا لے گی
وزیرِ اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے آج کہا کہ آسام میں کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں 15 فروری سے ہٹا دی جائیں گی کیوں کہ ریاست میں کیسوں کی تعداد کم ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تریپورہ تشدد: سوشل میڈیا پوسٹس کے لیے لوگوں کو ہراساں نہ کریں، سپریم کورٹ نے پولیس کو خبردار کیا
سپریم کورٹ نے آج تریپورہ پولیس سے کہا کہ وہ ریاست میں گذشتہ سال کے فرقہ وارانہ تشدد کے بارے میں سوشل میڈیا پوسٹس کے سلسلے میں لوگوں کو ہراساں نہ کرے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...