آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
لکھیم پور کھیری کیس: مرکزی وزیر کے بیٹے آشیش مشرا کو گرفتاری کے چار ماہ بعد ضمانت ملی
الہ آباد ہائی کورٹ نے آج مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو ضمانت دے دی، جسے لکھیم پور کھیری کیس میں ملزم کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پارلیمنٹ: پیوش گوئل نے ڈی ایم کے کے ممبر پارلیمنٹ کے سوال کا انگریزی میں جواب دینے سے انکار کرنے پر…
پی ٹی آئی نے رپورٹ کیا کہ مرکزی وزیر پیوش گوئل اور ڈی ایم کے کے رکن پارلیمنٹ اے گنیش مورتی کے درمیان بدھ کے روز ترش گفتگو ہوئی جب پیوش گوئل نے انگریزی میں ایک سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک کے وزیر کے ایس ایشورپا کا کہنا ہے کہ بھگوا جھنڈا مستقبل میں ترنگے کی جگہ لے سکتا ہے
پی ٹی آئی کے مطابق کرناٹک کے وزیر کے ایس ایشورپا نے بدھ کے روز کہا کہ زعفرانی پرچم مستقبل میں کسی وقت قومی پرچم کی جگہ لے سکتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تین سالوں میں بے روزگاری یا قرض کی وجہ سے 25,000 سے زیادہ افراد نے خودکشی کی، مرکزی وزیر نے پارلیمنٹ…
حکومت نے بدھ کو راجیہ سبھا کو بتایا کہ 2018 سے 2020 کے درمیان بے روزگاری یا مقروض ہونے کی وجہ سے 25,000 سے زیادہ شہریوں نے خودکشی کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
خواتین جو چاہیں پہنیں، یہ ان کا آئینی حق ہے: پرینکا گاندھی واڈرا
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بدھ کو کہا کہ آئین خواتین کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ جو چاہیں پہنیں۔ ان کا یہ بیان اس تنازعہ کے درمیان آیا ہے کہ کرناٹک کے کچھ کالجز نے طالبات کو کلاس میں جانے سے روک دیا کیوں کہ وہ حجاب میں ملبوس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہریانہ کی کابینہ نے تبدیلیِ مذہب مخالف بل کو منظوری دے دی
این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق ہریانہ انسداد غیر قانونی تبدیلی مذہب بل 2022 کے مسودے کو بدھ کے روز ریاستی کابینہ نے منظوری دے دی۔ اس بل کا مقصد دھمکی، زبردستی، دھوکہ دہی، رغبت، غلط بیانی یا شادی کے ذریعے مذہب کی تبدیلی پر پابندی لگانا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ڈومینوز، ہونڈا نے اپنے پاکستانی یونٹس کی طرف سے کشمیر پر کیے گئے ٹویٹس کے لیے معافی مانگی
پیزا چین ڈومینوز اور آٹوموبائل بنانے والی کمپنی ہونڈا کی ہندوستانی اکائیوں نے منگل کو کشمیر میں علاحدگی پسندی کی حمایت کرنے والے اپنے پاکستانی یونٹس کے ٹویٹس پر معذرت کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پڈوچیری: ہیڈ ماسٹر نے مبینہ طور پر مسلم طالبہ کو اسکول میں حجاب نہ پہننے کو کہا، سماجی کارکنوں نے…
دی نیو انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق پڈوچیری میں سیاسی اور سماجی کارکنوں نے منگل کو ایک سرکاری اسکول کے ہیڈ ماسٹر کے خلاف مقامی حکام سے رابطہ کیا جس نے مبینہ طور پر ایک مسلم طالبہ سے کہا کہ وہ احاطے میں حجاب اور برقع نہ پہنے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک حجاب تنازعہ: ملالہ یوسف زئی نے ہندوستانی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ مسلم خواتین کو پسماندگی کا…
نوبل انعام یافتہ اور خواتین کے حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی نے منگل کے روز کرناٹک میں طالبات کو حجاب پہن کر کلاس میں جانے کی اجازت نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش: ریاستی وزیر کا کہنا ہے کہ ریاست کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی لگانے کا فیصلہ جلد کیا…
ہندوستان ٹائمز کے مطابق آج ریاست کے وزیر تعلیم اندر سنگھ پرمار نے کہا کہ حجاب یونیفارم کا حصہ نہیں ہے اور مدھیہ پردیش کے اسکولوں میں اس پر پابندی لگائی جانی چاہیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...