آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے خلاف پورے ہندوستان میں مسلم خواتین نے کیا احتجاج

کرناٹک میں حجاب پر پابندی سے متعلق واقعے نے پورے ملک میں شدید اثرات مرتب کیے جس کے سبب دہلی، اتر پردیش، راجستھان، مہاراشٹر، آندھرا پردیش، بنگال اور کشمیر سمیت پورے ملک میں مظاہرے پھوٹ پڑے۔
مزید پڑھیں...

حجاب پر پابندی: کرناٹک بی جے پی نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے والی نابالغ لڑکیوں کے نام اور پتے…

بھارتیہ جنتا پارٹی کی کرناٹک یونٹ نے منگل کو کچھ لڑکیوں کے نام اور پتے ٹویٹ کیے جنھوں نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کی اجازت کے لیے ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

پلوامہ حملے پر قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے کے الزام میں نابالغ کشمیری طالب علم کو حراست میں لے لیا…

اے این آئی کی خبر کے مطابق پلوامہ حملے کے بارے میں سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں مدھیہ پردیش کے نیمچ ضلع میں ایک نابالغ کشمیری طالب علم پر بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے اور اسے حراست میں لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

گوا میں ہیٹ ٹرک کرنا بی جے پی کے لئے کٹھن چیلینج

افروز عالم ساحل گوا کی تمام 40 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ ختم ہو چکی ہے۔ یہاں کے 301 امیدواروں کی قسمت الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) میں قید ہوگئی۔ اب یہاں کے لوگ نتیجہ کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہاں بھی ووٹوں کی گنتی 10 مارچ کو ہونی ہے۔…
مزید پڑھیں...

ایم کے اسٹالن نے ممتا بنرجی کے ذریعے غیر بی جے پی وزرائے اعلیٰ کی میٹنگ کے مطالبے کی حمایت کی

تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کے روز اپنی مغربی بنگال کی ہم منصب ممتا بنرجی کی طرف سے اپوزیشن کی حکومت والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی میٹنگ کے مطالبے کی حمایت کی۔
مزید پڑھیں...

اسمبلی انتخابات: گوا میں سہ پہر 3 بجے تک 60 فیصد سے زیادہ ووٹنگ، اتر پردیش میں 51.93 فیصد

گوا اور اتراکھنڈ کی تمام اسمبلی سیٹوں کے لیے آج ووٹنگ شروع ہو گئی۔ ریاست میں انتخابات کے سات مرحلوں میں سے دوسرے میں نو اضلاع میں پھیلے ہوئے 55 حلقوں میں اتر پردیش میں بھی پولنگ ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ انتخابات: بی جے پی اگر دوبارہ اقتدار میں آئی تو یکساں سول کوڈ کا مسودہ تیار کرنے کے لیے…

اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی نے ہفتہ کے روز کہا کہ پارٹی ریاست میں یکساں سول کوڈ کا مسودہ تیار کرنے کے لیے ایک پینل تشکیل دے گی اگر بھارتیہ جنتا پارٹی اسمبلی انتخابات کے بعد اقتدار برقرار رکھتی ہے۔
مزید پڑھیں...

امریکی عہدیدار برائے مذہبی آزادی نے حجاب پر لگی پابندی پر تنقید کی، ہندوستان کا کہنا ہے کہ تبصرہ…

ریاستہائے متحدہ کے دفتر برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی جانب سے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کی تنقید کے ایک دن بعد ہندوستان نے ہفتے کے روز کہا کہ ملک کے اندرونی معاملات پر ’’تبصرے‘‘ خوش آئند نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے سی اے اے مخالف مظاہرین کو بھیجے گئے ریکوری نوٹس پر کارروائی کرنے میں ہدایات پر عمل نہ…

سپریم کورٹ نے جمعہ کو اترپردیش حکومت کی طرف سے دسمبر 2019 میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران عوامی املاک کو ہونے والے نقصانات کی وصولی کے لیے ضلع انتظامیہ کی طرف سے بھیجے گئے نوٹسز پر کارروائی کرنے پر تنقید کی۔
مزید پڑھیں...

جے پور: کالج کی جانب سے برقع پوش طالبات کو کلاس میں جانے سے روکنے کے بعد طالبات اور ان کے رشتہ داروں…

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق کچھ مسلم طالبات اور ان کے رشتہ داروں نے جمعہ کو جے پور کے چکسو قصبے کے ایک پرائیویٹ کالج میں لڑکیوں کو برقع پہن کر کلاس میں جانے کی اجازت نہ ملنے کے بعد مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیں...