آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کرناٹک حکومت نے ہائی کورٹ میں کہا کہ کیمپس میں حجاب پر پابندی نہیں، صرف کلاس رومز کے اندر پابندی…

کرناٹک حکومت نے آج ریاست کی ہائی کورٹ کو بتایا کہ ریاست میں تعلیمی اداروں کے کیمپس میں حجاب پہننے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ایڈوکیٹ جنرل پربھولنگ نوادگی نے کہا کہ ریاست کی طرف سے حجاب پر پابندی صرف کلاس رومز کے اندر اور کلاس کے اوقات میں…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ کلاس 10 اور 12 کے آف لائن امتحانات کو منسوخ کرنے کی درخواست کی سماعت کے لیے راضی

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن اور اس سال دیگر بورڈز کی طرف سے کلاس 10 اور 12 کے فزیکل بورڈ امتحانات کو منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت کرنے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال: ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم طلبا رہنما انیس خان کی موت کی تحقیقات…

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اعلان کیا ہے کہ طالب علم رہنما انیس خان کی موت کی تحقیقات کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ بنرجی نے کہا کہ تحقیقاتی ٹیم 15 دنوں میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک: بجرنگ دل کے رکن کے مبینہ قتل کے بعد شیو موگا میں ہجوم نے مسلم علاقوں پر حملہ کیا

اسکرول ڈاٹ اِن کی خبر کے مطابق اتوار کی رات ہندوتوا گروپ بجرنگ دل کے ایک رکن کو مبینہ طور پر چاقو مار کر ہلاک کیے جانے کے بعد ہجوم نے کرناٹک کے شیو موگا شہر میں مسلمانوں کے گھروں پر پتھراؤ کیا اور ان کی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی۔
مزید پڑھیں...

اترپردیش: 17 سال بعد مبینہ فرضی انکاؤنٹر کے سلسلے میں 18 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ہوا

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتر پردیش میں شاہجہاں پور پولیس نے 17 سال قبل ہونے والے مبینہ فرضی انکاؤنٹر کے سلسلے میں مختلف اسٹیشنوں کے 18 افسران کے خلاف پہلی معلوماتی رپورٹ درج کی ہے۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک: حجاب نہ اتارنے کے سبب مبینہ طور پر 58 طالبات کو کالج سے معطل کر دیا گیا

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق کرناٹک کے شیوموگا ضلع میں ایک پری یونیورسٹی گورنمنٹ کالج سے کل 58 طالبات کو مبینہ طور پر حجاب اتارنے سے انکار کرنے اور ادارے کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرنے کی بنیاد پر معطل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

اسمبلی انتخابات: پنجاب میں شام 5 بجے تک 63.4 فیصد ووٹنگ ہوئی، اتر پردیش میں 57.4 فیصد

پنجاب اور اتر پردیش اسمبلی کی سیٹوں کے لیے اتوار کو ووٹنگ شروع ہو گئی۔ جہاں پنجاب میں انتخابات ایک ہی مرحلے میں ہو رہے ہیں، وہیں اتر پردیش میں پولنگ کے سات راؤنڈ ہیں۔ آدتیہ ناتھ کی حکومت والی ریاست میں انتخابات کے دو مراحل 10 فروری اور 14…
مزید پڑھیں...

پنجاب اسمبلی انتخابات: وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنّی اور اروند کیجریوال پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف…

پنجاب اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ سے ایک دن قبل وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی اور عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجریوال کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا۔
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون مغربی بنگال حکومت کی مخالفت کی وجہ سے ریاست میں نافذ نہیں ہو پارہا، ریاستی بی جے…

آنند بازار پتریکا کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کی مغربی بنگال یونٹ کے سربراہ نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ ریاست میں شہریت ترمیمی قانون کو اس لیے نافذ نہیں کیا گیا ہے کیوں کہ ممتا بنرجی حکومت اس قانون کی مخالفت کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو بلدیہ کے انتخابات: حجاب میں ملبوس خاتون ووٹر پر اعتراض کرتے ہوئے بی جے پی کارکن نے پولنگ…

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک پولنگ ایجنٹ نے ہفتے کے روز مدورائی کے ایک بوتھ پر تمل ناڈو کے شہری بلدیاتی انتخابات کے ووٹنگ میں خلل ڈالا جب اس نے حجاب پہنی ہوئی ایک خاتون ووٹر کی شناخت کی تصدیق کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں...