آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کرناٹک: حجاب میں ملبوس طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر اے بی وی پی کے ارکان نے بدسلوکی کی

کرناٹک کے جنوبی کنڑ ضلع کے منگلور میں حجاب میں ملبوس ایک لڑکی کو مبینہ طور پر اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے ارکان کی طرف سے، جو کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے طلبہ کا ونگ ہے، ہراساں کیا گیا۔
مزید پڑھیں...

مہاراشٹرا پولیس نے نفرت انگیز تقریر کے لیے ہندوتوا شدت پسند یتی نرسنگھا نند کے خلاف ایف آئی آر درج…

مہاراشٹر میں احمد نگر پولیس نے غازی آباد میں واقع داسنا دیوی مندر ٹرسٹ کے متنازعہ اور شدت پسند دائیں بازو ہندوتوا کے پجاری یتی نرسنگھانند سرسوتی مہنت کے خلاف سابق صدر ہند اے پی جے عبدالکلام اور مسلم کمیونٹی کے خلاف اشتعال انگیز اور فرقہ…
مزید پڑھیں...

آزاد ہندوستان میں فرقہ وارانہ فسادات کی خوفناک یادیں

افروز عالم ساحل جب بھی انسانوں پر مذہبی جنون سوار ہوا ہے تب روئے زمین پر فسادات ہوئے ہیں۔ ہمارے ملک ہندوستان کے لیے فرقہ وارانہ فسادات کوئی نئی بات نہیں ہے۔ 138 کروڑ آبادی والے اس ملک میں 1984ء کے بعد صرف دو سال ہی ایسے گزرے ہیں جس میں…
مزید پڑھیں...

دہلی ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق اب یہ ظاہر کرنا لازمی ہے کہ کھانے کی اشیا میں شامل چیزیں ویج ہیں یا…

دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز کہا کہ اس بات کا مکمل انکشاف ہونا چاہیے کہ کھانے کی اشیا میں موجود اجزا ویج ہیں یا نہیں کیوں کہ یہ معاملہ شہریوں کے بنیادی حقوق سے متعلق ہے۔
مزید پڑھیں...

منی پور: کانگریس نے بی جے پی پر کالعدم تنظیموں کو رقم جاری کرکے ماڈل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے…

کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیرقیادت منی پور حکومت پر ریاست میں جاری انتخابات کے دوران ’’ممنوعہ عسکریت پسند گروپوں‘‘ کو رقم جاری کرکے ماڈل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا۔
مزید پڑھیں...

یوکرین کے کھارکیو شہر میں روسی فوج کی گولہ باری سے ایک ہندوستانی طالب علم ہلاک

وزارت خارجہ کے مطابق آج یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے شہر کھارکیو میں گولہ باری میں ایک ہندوستانی طالب علم کی موت ہو گئی۔ یہ پیش رفت یوکرین میں ہندوستانی سفارت خانے کی طرف سے ایک ایڈوائزری جاری کرنے کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی، جس میں کیو شہر…
مزید پڑھیں...

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے موسمیاتی تبدیلی کا کہنا ہے کہ اگر گلوبل وارمنگ کو روکنے کے لیے صحیح…

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق بین الحکومتی پینل کی پیر کو جاری ہونے والی تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گلوبل وارمنگ کے کئی اثرات اب ’’ناقابل تلافی‘‘ ہیں۔ ہندوستان ان جگہوں میں شامل ہے جہاں گرمی اور خشکی کے حالات انسانی برداشت کی سطح سے باہر…
مزید پڑھیں...

ہندوستان نے یوکرین پر روس کے حملے سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بلانے کے حق…

ووٹنگ کے دوران اقوام متحدہ میں ہندوستان کے سفیر ٹی ایس ترومورتی نے نئی دہلی کے اس موقف کو دہرایا کہ تنازعہ کو حل کرنے کا واحد راستہ بات چیت ہے اور انھوں نے یوکرین اور روس کی طرف سے بیلاروس کی سرحد پر امن مذاکرات کرنے کے اعلان کا خیرمقدم…
مزید پڑھیں...

پنچایت سے متعلق اطلاع مانگنے پر دلت کارکن کی پٹائی، مبینہ طور پر پیشاب پینے پر مجبور کیا گیا

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق ایک دلت کارکن کو مدھیہ پردیش کے گوالیار ضلع میں ایک گاؤں کی پنچایت کے بارے میں تفصیلات کے لیے معلومات کے حق کے قانون کے تحت درخواست دائر کرنے کے بعد پیٹا گیا، ذات پات پر مبنی بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا اور پیشاب…
مزید پڑھیں...