آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
جموں و کشمیر: صحافی فہد شاہ کے خلاف گذشتہ 37 دنوں میں دوسری بار یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
کشمیری صحافی فہد شاہ کے خلاف گذشتہ 37 دنوں میں دوسری بار غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ان کے وکیل عمیر رونگا نے جمعہ کو اس کی خبر دی۔ فہد شاہ نیوز پورٹل دی کشمیر والا کے چیف ایڈیٹر ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی ہائی کورٹ نے شرجیل امام کے خلاف بغاوت کے الزامات کے خلاف دائر درخواست پر حکام کو نوٹس جاری کیا
دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو حکام سے طالب علم رہنما شرجیل امام کی جانب سے ٹرائل کورٹ کے اس حکم کے خلاف دائر درخواست پر جواب دینے کو کہا جس میں ان کے خلاف بغاوت سمیت مختلف الزامات عائد کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
قسطوں میں مر رہے ہیں گجرات فسادات کے متاثرین
اس علاقے کا نام ’سٹیزن نگر‘ ہے لیکن اس ملک کے ’سٹیزن‘ ہونے کے ناطے جو ان کے بنیادی حقوق ہیں، وہ اس ’سٹیزن نگر‘ میں نظر نہیں آتے اور نہ ہی مستقبل میں انہیں یہ حقوق ملنے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں پورے گجرات کا کچرا لا کر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مودی کی قیادت میں بھارت کے ذریعے پاکستان کی اشتعال انگیزیوں کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کے امکانات…
امریکی انٹیلی جنس پینل کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان پاکستان کی طرف سے کسی بھی اشتعال انگیزی کا فوجی طاقت سے جواب دینے کا زیادہ امکان رکھتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش انتخابات: ٹرکوں پر موجود ای وی ایم تربیتی مقاصد کے لیے تھے، الیکشن کمیشن کا دعویٰ
سماج وادی پارٹی کے اکھلیش یادو کی جانب سے اتر پردیش کے وارانسی کے ضلع مجسٹریٹ پر امیدواروں کو بتائے بغیر الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی نقل و حمل کا الزام لگانے کے چند گھنٹے بعد الیکشن کمیشن نے منگل کو دعویٰ کیا کہ ای وی ایم کو ان اہلکاروں کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
متبادل کی کمی کی وجہ سے مرکز میں بی جے پی اقتدار میں ہے: ممتا بنرجی
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی چیئرپرسن ممتا بنرجی نے منگل کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) متبادل پارٹی کی کمی کی وجہ سے مرکز میں اقتدار میں ہے۔ بی جے پی کے خلاف متبادل کھڑا کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گروگرام: دو مسلم افراد کو مبینہ طور پر مارا پیٹا گیا اور ان کے مذہب کی بنیاد پر گالیاں دی گئیں
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق اتوار کی رات گروگرام میں دو مسلمانوں کو نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر مارا پیٹا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر: صحافی فہد شاہ کو ضمانت ملنے کے چند گھنٹوں بعد ہی تیسری بار گرفتار کیا گیا
دی کشمیر والا نے ایک بیان میں کہا کہ سری نگر پولیس نے ہفتے کے روز شوپیان کی ایک عدالت سے اسے ایک الگ معاملے میں ضمانت ملنے کے چند گھنٹے بعد ہی صحافی فہد شاہ کو ایک تیسرے کیس کے سلسلے میں گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حکومت کا ’منفی تاثر‘ میری آزادی کا سرٹیفکیٹ ہے: جسٹس قریشی
راجستھان ہائی کورٹ کے سبک دوش ہونے والے چیف جسٹس عقیل قریشی نے ہفتے کے روز کہا کہ ان کے بارے میں حکومت کا ’’منفی تاثر‘‘ ان کی عدالتی آزادی کا سرٹیفکیٹ ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کشمیر: حکومت نے سری نگر کی جامع مسجد میں ’اذان‘ اور ’نماز‘ پر لگی پابندیاں ہٹا دیں
نماز جمعہ کے لیے لوگوں کے جمع ہونے پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ شدید سردی کے باوجد مرد و خواتین کی بڑی تعداد جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے جمع ہوئی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...