آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے پر اویسی نے کہا ’’یہ مضحکہ خیز ہے کہ جج ’’ضروری‘‘ مذہبی عمل کا…

کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہ حجاب اسلام میں لازمی عمل نہیں ہے اور اس لیے تعلیمی اداروں کی طرف سے کلاس رومز میں حجاب پہننے پر معقول پابندیاں لگائی جا سکتی ہیں، لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین…
مزید پڑھیں...

صحافی فہد شاہ پر جموں و کشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

صحافی فہد شاہ کے وکیل عمیر رونگا نے پیر کو بتایا کہ فہد شاہ کے خلاف جموں و کشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ فہد شاہ نیوز پورٹل دی کشمیر والا کے چیف ایڈیٹر ہیں۔
مزید پڑھیں...

پارلیمنٹ: نرملا سیتا رمن نے جموں و کشمیر کے لیے لوک سبھا میں 1.42 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیر کو جموں و کشمیر کے لیے اس مالی سال کا بجٹ لوک سبھا میں پیش کیا۔ مرکزی زیر انتظام علاقے کو بجٹ میں 1.42 لاکھ کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش کے نرمداپورم میں پچاس سال پرانے مزار میں توڑ پھوڑ، مزار کو زعفرانی رنگ میں رنگا

دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ریاستی شاہراہ 22 پر نرمداپورم (ہوشنگ آباد) ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریباً 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع پانچ دہائیوں پرانے مزار کی مبینہ طور پر توڑ پھوڑ کی گئی اور اتوار کی صبح نامعلوم افراد نے اس پر زعفرانی رنگ…
مزید پڑھیں...

پاکستان نے بھارت کی جانب سے میزائل کی ’حادثاتی فائرنگ‘ کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کیا

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق پاکستان نے ہفتے کے روز ہندوستان کے اس اعتراف کے بعد مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کیا کہ ہندوستان نے ’’تکنیکی خرابی‘‘ کی وجہ سے پاکستان میں ’’حادثاتی طور پر‘‘ میزائل داغا تھا۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: تین طیارے یوکرین کے سومی شہر سے 674 ہندوستانیوں کو واپس لائے، دیگر اہم خبریں

مرکزی حکومت نے کوئی سرکاری بیان نہیں دیا ہے کہ آیا یوکرین سے انخلاء کا عمل مکمل ہو گیا ہے یا نہیں، لیکن پی ٹی آئی کے مطابق پولینڈ کے ریزسزو شہر سے ٹیک آف کرنے والی ان تین پروازوں کو آخری پروازوں میں شمار کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں...