آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کفیل خان کو اتر پردیش قانون ساز کونسل کے انتخابات کے لیے سماج وادی پارٹی نے اپنا امیدوار نامزد کیا
ہندوستان ٹائمز نے بدھ کو اطلاع دی کہ سماج وادی پارٹی نے اتر پردیش قانون ساز کونسل کے آئندہ انتخابات کے لیے گورکھپور کے ماہر امراض اطفال ڈاکٹر کفیل خان کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فیس بک کی اشتہاری پالیسی نے ہندوستان کے انتخابات میں بی جے پی کو ’’غیر منصفانہ فائدہ‘‘ دیا، رپورٹس…
الجزیرہ میں شائع رپورٹس کی ایک سیریز میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فیس بک کی اشتہاری پالیسیوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو ہندوستانی انتخابات میں دوسرے سیاسی حریفوں کے مقابلے میں ’’غیر منصفانہ فائدہ‘‘ دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی ہائی کورٹ نے شب برات کے لیے نظام الدین مرکز کی مسجد کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دی
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو نظام الدین مرکز مسجد کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی تاکہ مسلمانوں کو شب برات کے موقع پر نماز ادا کرنے کی اجازت دی جا سکے۔ عدالت نے تین منزلہ عمارت کے اندر لوگوں کی تعداد پر عائد پابندی کو بھی ہٹا دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: بھگونت مان نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا، دیگر اہم خبریں
جاپان میں 7.3 شدت کے زلزلے کے سبب سونامی کی وارننگ جاری۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اکثریت پرستی کے زہر آلود معاشرے میں اقلیتیں جینے کی تدبیر کریں
افروز عالم ساحل
ہندوستان میں مسلمانوں کے لیے ایک مشکل سیاسی دور ہے۔ مسلمان اور مسلم سیاست لگاتار حاشیے پر جاتی نظر آرہی ہے۔ اتر پردیش میں 157 اسمبلی سیٹیں ایسی ہیں جہاں مسلم ووٹرز ہار جیت کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور جسے چاہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حجاب پر پابندی: ’’ہمیں آج جو ملا ہے وہ سراسر ناانصافی ہے‘‘، کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے پر درخواست…
این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق حجاب پہننے کے حق کے لیے درخواست دائر کرنے والی لڑکیوں نے کہا کہ کرناٹک ہائی کورٹ کے ریاست کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو برقرار رکھنے کے فیصلے سے وہ انتہائی مایوس ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اگر دہلی وقف بورڈ درخواست دائر کرتا ہے تو نظام الدین مرکز کو دوبارہ کھولنے پر غور کریں گے، مرکزی…
مرکزی حکومت نے پیر کو دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ اگر دہلی وقف بورڈ نے پولیس کے سامنے درخواست دائر کی تو وہ نظام الدین مرکز کی مسجد کو دوبارہ کھولنے پر غور کرے گی تاکہ مسلمانوں کو رمضان میں نماز ادا کرنے کی اجازت دی جا سکے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ٹائمز گروپ کی ملکیت والی یونیورسٹی نے طلبا اور ان کے والدین سے ’’ملک مخالف‘‘ سرگرمیوں کے خلاف فارم…
14 مارچ کی شام کو ایک ای میل کے ذریعے طلبا کو بھیجے گئے انڈرٹیکنگ میں یونیورسٹی نے کہا کہ یہ اقدام اتر پردیش حکومت سے موصول ہونے والی ہدایت کے مطابق ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چارج شیٹ میں کہیں اس کا بیان نہیں کہ عشرت جہاں دہلی فسادات کے وقت دہلی میں موجود تھی، عدالت نے ضمانت…
دہلی کی ایک عدالت نے کہا ہے کہ کانگریس کی سابق کونسلر عشرت جہاں کے خلاف چارج شیٹ میں کوئی ایسا الزام نہیں ہے کہ وہ 2020 میں قومی راجدھانی میں ہونے والے فسادات کے دوران یہاں موجود تھیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب پر پابندی کو برقرار رکھا، کہا کہ حجاب اسلام میں ’’ضروری‘‘ نہیں
کرناٹک ہائی کورٹ نے آج تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر ریاستی حکومت کی پابندی کو برقرار رکھا اور یہ مشاہدہ کیا کہ حجاب اسلام میں لازمی نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...