آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مرکزی کابینہ نے دہلی کے تین شہری اداروں کو ضم کرنے کے بل کو منظوری دے دی

مرکزی کابینہ نے منگل کو دہلی کی تین میونسپل کارپوریشنوں کو ضم کرنے کے بل کو منظوری دے دی۔ پی ٹی آئی کے مطابق دہلی میونسپل کارپوریشن (ترمیمی) بل کو پارلیمنٹ میں جاری بجٹ اجلاس کے دوران پیش کیے جانے کی امید ہے۔
مزید پڑھیں...

بی جے پی اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ سے متعلق اپنا انتخابی وعدہ پورا کرے گی: پشکر دھامی

پشکر سنگھ دھامی، جو بدھ کو دوسری مدت کے لیے اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے، نے کہا کہ یکساں سول کوڈ متعارف کرانا ان کی حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
مزید پڑھیں...

زرعی قوانین کو منسوخ کرنا کسانوں کی اس ’’خاموش اکثریت‘‘ کے لیے غیر منصفانہ ہے جس نے اصلاحات کی حمایت…

تین متنازعہ زرعی قوانین کو منسوخ کرنا کسانوں کی ’’خاموش اکثریت‘‘ کے ساتھ ناانصافی ہوگی جنھوں نے ستمبر 2020 میں نریندر مودی حکومت کی طرف سے متعارف کرائی گئی زرعی اصلاحات کی حمایت کی تھی۔ پیر کو سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر کردہ کمیٹی کے ایک رکن…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش: گائے کا گوشت لے جانے کے شبہ میں گاؤں والوں نے ایک مسلمان ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا

ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق اتوار کی رات اتر پردیش کے متھرا ضلع میں ایک مسلمان ڈرائیور پر اپنی پک اپ وین میں گائے کا گوشت لے جانے اور گائے کی اسمگلنگ کے شک میں لوگوں کے ایک گروپ نے وحشیانہ حملہ کیا۔
مزید پڑھیں...

ایڈیٹرز گلڈ نے آگرہ کے صحافی گورو بنسل کی گرفتاری کی عدالت کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ کیا

ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا نے آگرہ کے صحافی گورو بنسل کی گرفتاری کے بارے میں عدالت کی نگرانی میں آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ 15 مارچ کو پولس نے بنسل کو اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں مبینہ انتخابی بدانتظامی کی رپورٹنگ کرنے پر گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھیں...

حجاب پر پابندی: کرناٹک حکومت نے حجاب کے لیے احتجاج کرتے ہوئے امتحانات چھوڑنے والی طالبات کے لیے…

دی ہندو کی خبر کے مطابق کرناٹک حکومت نے حجاب کے لیے مظاہروں کی وجہ سے امتحان چھوڑنے والی طالبات کے لیے دوبارہ امتحانات منعقد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں...

’’اگر آپ اپنے اہداف کو پورا نہیں کریں گے تو آپ کو تبدیل کر دیا جائے گا‘‘ اروند کیجریوال نے پنجاب میں…

عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے اتوار کو پنجاب میں اپنے ایم ایل ایز سے کہا کہ وہ ایمانداری کے ساتھ کام کریں اور انھیں متنبہ کیا کہ اگر وہ اپنے اہداف کو پورا نہیں کرتے ہیں تو انھیں تبدیل کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...