آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کرناٹک: بی جے پی ایم ایل اے کا کہنا ہے کہ مدارس ملک دشمن سرگرمیوں کی تعلیم دیتے ہیں، ان پر پابندی…

کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے ایم پی رینوکاچاریہ نے پیر کو کہا کہ ریاستی حکومت کو مدارس پر پابندی لگا دینی چاہیے کیوں کہ وہ (مدارس) ’’ملک دشمن سرگرمیوں‘‘ کو فروغ دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں...

’’غیر آئینی‘‘: حزب اختلاف کی جماعتوں نے کریمنل پروسیجر (آئیڈینٹی فکیشن) بل پر خدشات کا اظہار کیا

کریمنل پروسیجر (شناخت) بل 2022، جو پولیس کو گرفتار یا سزا یافتہ قیدیوں کی بائیو میٹرک پیمائش جمع کرنے کے قابل بنانے کی تجویز کرتا ہے، پیر کو مرکزی وزیر مملکت اجے مشرا نے لوک سبھا میں پیش کیا۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ مسلم پرسنل لاز میں مداخلت ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے کہا ہے کہ حجاب کیس میں کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ مسلم پرسنل لاء میں مداخلت کے مترادف ہے۔ دریں اثنا بورڈ کی دو خواتین ارکان نے ہائی کورٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، کانگریس نے 31 مارچ کو احتجاج کی کال دی

اتوار کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کیا گیا، جو گذشتہ چھ دنوں میں اس طرح کا پانچواں اضافہ ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 55 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیں...

اکھلیش یادو اتر پردیش اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنے

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کو ہفتہ کو متفقہ طور پر اتر پردیش اسمبلی میں پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا۔ اس کے فوراً بعد اسمبلی سکریٹریٹ نے ایک پریس نوٹس جاری کرتے ہوئے ان کے نام کا ایوان میں قائد حزب اختلاف کے طور پر اعلان کیا۔
مزید پڑھیں...

اندور میں ’’سرکاری احکامات‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے مذہبی ہم آہنگی سے متعلق پروگرام منسوخ کر دیا گیا

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں جمعہ کو مصنف شمس الاسلام، کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ اور دیگر شرکا پر مشتمل ایک پروگرام کو پنڈال کے انچارج حکام نے ’’سرکاری احکامات‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے منسوخ کر دیا۔
مزید پڑھیں...

مرکز نے میڈیا کونسل کے قیام کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی سفارش کو مسترد کر دیا

مرکزی حکومت نے آج کہا کہ وہ پرنٹ، ڈیجیٹل اور الیکٹرانک میڈیا میں بے ضابطگیوں کی جانچ کے لیے ایک کونسل بنانے کے لیے پارلیمانی پینل کی سفارش کو نافذ کرنے پر غور نہیں کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں...