آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

حجاب پر پابندی: کرناٹک میں حجاب میں ملبوس طالبات کو امتحان دینے کی اجازت دینے کے الزام میں پانچ…

دی کوئنٹ کی خبر کے مطابق کرناٹک کے گدگ ضلع میں سی ایس پاٹل اسکول کے پانچ اساتذہ اور دو سپرنٹنڈنٹ کو پیر کو مبینہ طور پر حجاب میں ملبوس طالبات کو دسویں جماعت کے امتحانات میں شرکت کی اجازت دینے کے الزام میں معطل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں...

بی جے پی کے ممبران نے دہلی میں اروند کیجریوال کے گھر میں توڑ پھوڑ کی، عام آدمی پارٹی نے لگایا الزام

عام آدمی پارٹی نے بدھ کو الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے گھر پر حملہ کیا۔ پارٹی نے کہا کہ ’’بی جے پی کے غنڈوں‘‘ نے کیجریوال کے گھر پر سی سی ٹی وی کیمروں اور حفاظتی رکاوٹوں کو توڑ دیا اور یہ…
مزید پڑھیں...

عدالت نے مسلم خواتین کی تصویریں ’’فروخت کے لیے‘‘ دکھانے والی ایپلی کیشنز بنانے والوں کی ضمانت منظور…

دہلی کی ایک عدالت نے پیر کو نیرج بشنوئی اور اومکریشور ٹھاکر کو ضمانت دے دی، جن پر الگ الگ ایسے ایپس بنانے کا الزام ہے جن میں ’’آن لائن نیلامی‘‘ کے لیے غیر قانونی طور پر مسلم خواتین کی تصاویر شائع کی گئی تھیں۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک کے بی جے پی ایم ایل اے نے میلوں میں مسلم تاجروں کے اسٹال لگانے پر پابندی کو غلط قرار دیا، کہا…

جب مندر کے کچھ حکام نے سالانہ میلوں میں مسلم تاجروں پر پابندیاں عائد کیں تو کرناٹک سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک ایم ایل اے نے پیر کے روز کہا کہ آئین سب کو یکساں مواقع فراہم کرتا ہے۔
مزید پڑھیں...

ممتا بنرجی نے ’’بی جے پی کے ذریعے ملک کے وفاقی ڈھانچے پر حملے‘‘ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن…

اے این آئی نے منگل کو رپورٹ کیا کہ اپوزیشن لیڈروں اور ان ریاستوں میں اپنے ہم منصبوں کو لکھے گئے خط میں جو بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکمرانی میں نہیں ہیں، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھگوا پارٹی پر ملک کے وفاقی ڈھانچے پر حملہ کرنے کا…
مزید پڑھیں...

آسام اور میگھالیہ نے 12 میں سے چھ مقامات پر سرحدی تنازعات کو ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے

آسام کے وزیر اعلی ہمنتا بسوا سرما اور ان کے میگھالیہ کے ہم منصب کونراڈ سنگما نے منگل کو دونوں ریاستوں کے درمیان سرحد کے ساتھ 12 میں سے چھ مقامات پر تنازعات کو ختم کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک کے وزیر کا کہنا ہے کہ دسویں جماعت کے امتحانات کے دوران حجاب پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں…

پیر کو کرناٹک میں 10ویں جماعت کے امتحانات شروع ہوتے ہی ریاستی وزرا نے طلبا کو ہدایت کی کہ وہ تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے بارے میں ہائی کورٹ کے حالیہ حکم کی تعمیل کریں۔ پی ٹی آئی نے اطلاع دی کہ وزیر داخلہ آراگا جنیندرا نے خبر رساں…
مزید پڑھیں...