آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
لوک سبھا نے کریمنل پروسیجر بل پاس کیا
لوک سبھا نے پیر کو کریمنل پروسیجر (شناخت) بل 2022 کو منظوری دے دی، جس میں پولیس کو گرفتار یا سزا یافتہ قیدیوں کی بایو میٹرک نشانیاں جمع کرنے کے قابل بنانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: عدالت نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم میران حیدر کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی
دہلی کی ایک عدالت نے آج جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم میران حیدر کی فروری 2020 میں شہر میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد سے متعلق ایک کیس میں ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی پولیس نے یتی نرسنگھا نند اور سدرشن ٹی وی کے ایڈیٹر سریش چوہانکے کے خلاف مقدمہ درج کیا
دہلی پولیس نے اتوار کو اشتعال انگیز تقاریر کرنے کے الزام میں غازی آباد کے داسنا دیوی مندر کے متنازعہ ہندو پجاری یتی نرسنگھا نند اور سدرشن ٹی وی کے چیف ایڈیٹر سریش چوہانکے سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمات درج کیے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک میں حلال گوشت کے بائیکاٹ مہم کا مقصد سماج کو تقسیم کرنا ہے، کانگریس لیڈر سدّا رمیّا نے پریس…
کانگریس لیڈر سدّا رمیا نے اتوار کو کہا کہ کرناٹک میں ہندوتوا گروپوں کے ذریعہ حلال گوشت کے استعمال کو ایک بڑے تنازعہ میں اس لیے تبدیل کیا جا رہا ہے تاکہ سماج کو تقسیم کیا جا سکے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان: فرقہ وارانہ تشدد کے بعد کرولی شہر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا
انڈین ایکسپریس نے رپورٹ کیا کہ راجستھان کے کرولی شہر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا، جہاں مسلم اکثریتی علاقے سے گزرنے والی موٹر سائیکل ریلی پر پتھراؤ کے بعد ہفتہ کو فرقہ وارانہ تشدد پھوٹ پڑا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی میں ’’ہندو مہاپنچایت‘‘ میں صحافیوں پر حملہ، ہجوم نے مسلمان صحافیوں کو ’’جہادی‘‘ کہا
اتوار کو دہلی کے براری علاقے میں ’’ہندو مہاپنچایت‘‘ نامی ایک تقریب میں ہجوم نے سات صحافیوں کو نشانہ بنایا۔ ان میں سے پانچ کو بھیڑ سے بچانے کے لیے پولیس کو انھیں لے جانا پڑا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کا بل این سی پی رکن پارلیمنٹ سپریا سولے نے پارلیمنٹ میں…
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی لیڈر سپریا سولے نے جمعہ کو لوک سبھا میں ایک پرائیویٹ ممبر کا بل پیش کیا تاکہ ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت دی جائے اور ایسے افراد کو مساوی ازدواجی حقوق فراہم کیے جائیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر میں اے ایف ایس پی اے: سیاسی جماعتوں نے اس متنازعہ مسئلہ پر اپنے منہ بند کر رکھے ہیں
مرکز کی جانب سے تین شمال مشرقی ریاستوں میں آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ (AFSPA) کو کم کرنے کے بعد جموں و کشمیر پر ایک خوفناک خاموشی چھائی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حلال گوشت مسلمانوں کے ’’اکنامک جہاد‘‘ کا حصہ ہے، بی جے پی لیڈر سی ٹی روی کا دعویٰ
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری سی ٹی روی نے منگل کو دعویٰ کیا کہ حلال گوشت مسلمانوں کے ’’اکنامک جہاد‘‘ کا حصہ ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تریپورہ: مویشیوں کی چوری کے شبہ میں ایک مسلمان شخص کو مبینہ طور پر ہجوم نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا…
پی ٹی آئی نے اطلاع دی کہ تریپورہ کے سیپاہیجالا ضلع میں ایک 26 سالہ مسلم شخص کو منگل کو ہجوم نے مویشیوں کی چوری کے شبہ میں پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ مہلوک کی شناخت لٹن میاں کے طور پر کی گئی ہے جو تاراپوکر گاؤں کا رہنے والا تھا جو دھان پور اسمبلی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...