آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

گجرات: موربی میں پل گرنے کا المناک سانحہ، 132 افراد ہلاک، 7 زخمی

نئی دہلی :ضلع انتظامیہ کے ذرائع نے خبر رساں اداروں کو بتایا کہ پیر کی صبح تک اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 132 ہو گئی ہے، جب کہ سات دیگر زخمی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اب بھی ندی میں  گمشدہ لوگوں…
مزید پڑھیں...

یکساں سول کوڈ نافذ ہونا چاہیے، لیکن بی جے پی کا ایسا کوئی ارادہ نہیں: اروند کیجریوال

عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے اتوار کو کہا کہ ملک کے لیے یکساں سول کوڈ وضع کیا جانا چاہیے، لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی کا ایسا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...

امت مالویہ کی شکایت پر نیوز پورٹل ‘دی وائر’ کے خلاف ایف آئی آر درج

دہلی پولیس نے ہفتہ کو بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ اور مغربی بنگال میں پارٹی کے شریک انچارج امت مالویہ کی شکایت پر نیوز ویب سائٹ ’’دی وائر‘‘ کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

کشتواڑ میں لینڈ سلائڈنگ: پولیس اہلکار، انجینئر سمیت 4 ہلاک، متعدد زخمی

جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع میں قائم ریٹلے پاور پروجیکٹ کے نزدیک ہفتے کی شام کو مٹی کے تودے اور بھاری بھرکم چٹانین کھسک آنے کے نتیجے میں متعدد افراد لاپتہ ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں...

مرکزی حکومت دس لاکھ نوکریاں فراہم کرنے پر کام کر رہی ہے: وزیر اعظم مودی

گجرات حکومت کے ذریعے گاندھی نگر میں منعقد ہونے والے ’’روزگار میلے‘‘ سے ایک ویڈیو پیغام میں انھوں نے یہ بھی کہا کہ نوجوانوں کے لیے سرکاری ملازمتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
مزید پڑھیں...

اعظم خان بی جے پی کی ’آنکھ کا بال‘ ہیں، انھیں ’ہراساں‘ کیا جا رہا ہے: اکھلیش یادو

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ہفتہ کو اتر پردیش اسمبلی سے تجربہ کار رہنما کی نااہلی پر کہا کہ اعظم خان بی جے پی حکومت کے لیے آنکھ کا بال بن گئے ہیں، اسی لیے بی جے پی انھیں جھوٹے مقدمات سے پریشان کر…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش: رہائشیوں کو زبردستی عیسائیت اختیار کرنے کے مجبور کرنے کے الزام میں نو افراد کے خلاف مقدمہ…

اتر پردیش پولیس نے ہفتے کے روز کہا کہ میرٹھ میں ایک کالونی کے رہائشیوں کو عیسائیت اختیار کرنے پر مجبور کرنے کے الزام میں نو افراد کے خلاف پہلی معلوماتی رپورٹ درج کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...

سوشل میڈیا دہشت گردوں کے لیے ایک طاقتور ہتھیار بن گیا ہے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہفتہ کو کہا کہ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ دہشت گردوں کے لیے پروپیگنڈہ پھیلانے اور شہریوں کو بنیاد پرست بنانے کے لیے طاقتور ہتھیار بن گئے ہیں۔
مزید پڑھیں...

ایم پی: اندور میں بجرنگ دل کے ارکان نے مسلم شخص پر ’’لو جہاد‘‘ کا الزام لگایا، اسے پولیس کے حوالے…

ہندوتوا تنظیم بجرنگ دل کے اراکین نے جمعہ کو مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں ایک 24 سالہ نوجوان پر ’’لو جہاد‘‘ کا الزام لگانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھیں...