آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

عصمت دری کی متاثرہ کے ‘ٹو فنگر ٹیسٹ’ پر فوری روک لگانے کا حکم

نئی دہلی: جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور ہیما کوہلی کی بنچ نے مرکزی حکومت کو 'ٹو فنگر ٹیسٹ' پر فوری روک لگانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اب اس عمل سے جانچ کرنے والے کو قصوروار ٹھہرایا جائے گا۔ عدالت عظمیٰ نے مرکزی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ، دو نوڈل ایڈوکیٹ کی تقرری

نئی دہلی: چیف جسٹس ادے امیش للت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ اور جسٹس بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے درخواست گزاروں میں شامل انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل)کی وکیل پلوی پرتاپ اور مرکزی حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے وکیلوں میں سے ایک کانو اگروال…
مزید پڑھیں...

یکساں سول کوڈ ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ :آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری اور ممتاز عالم دین مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اخبارات کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ دستور کے تحت بنیادی حقوق میں اپنے اپنے مذہب کے مطابق عقیدہ رکھنا،عمل کرنا اور مذہب کی…
مزید پڑھیں...

موربی میں اندوہناک بریج حادثے کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں: جماعت اسلامی ہند

”موربی، گجرات میں ندی پر بنا کیبل بریج کے گرنے کی وجہ سے ہونے والے اندوہناک حادثے کے بارے میں سن کر دل کو شدید صدمہ پہنچا۔ اس حادثے میں 140 سے زائد افراد جان بحق ہو گئے اور 200 کے قریب لوگ اب بھی لاپتہ ہیں ۔ ہم مرنے والوں کے رشتہ داروں سے…
مزید پڑھیں...

خواتین پر تشدد اور استحصال کے بڑھتے رجحان کو روکنا وقت کی ضرورت: شعبہ خواتین، جماعت اسلامی ہند

جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین کی جانب سے’خواتین پرتشدد اوران کے استحصال کا ثقافتی معمول‘کے عنوان سے ایک ویبنار منعقد کیا گیا جس میں مختلف طبقات فکر سے تعلق رکھنے والی ممتاز خواتین اور سماجی کارکنان نے اظہار خیال کیا۔ شرکاء نے معاشرے میں…
مزید پڑھیں...

دہلی پولیس نے ’دی وائر‘ کے دفتر، سدھارتھ وردراجن اور تین دیگر ایڈیٹرز کے گھروں کی تلاشی لی

دہلی پولیس نے پیر کے روز دی وائر کے دفتر اور اس کے چار ایڈیٹرز– سدھارتھ وردراجن، ایم کے وینو، سدھارتھ بھاٹیہ اور جانوی سین کے گھروں کی تلاشی لی۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ آدھار کو ووٹر آئی ڈی کے ساتھ جوڑنے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت کے…

سپریم کورٹ نے پیر کو انتخابی فہرست کے ڈیٹا کو آدھار کارڈ کے ساتھ لنک کرنے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی پر سماعت کرنے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھیں...

’’جمہوریت کو بچائیں کیونکہ لوگوں کا ایک طبقہ طاقتوں پر قبضہ کر رہا ہے‘‘، ممتا بنرجی نے عدلیہ پر زور…

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اتوار کے روز الزام لگایا کہ ’’عوام کے ایک طبقے‘‘ کے ذریعے جمہوری طاقتوں پر قبضہ کیا جا رہا ہے اور انھوں نے خبردار کیا کہ یہ ملک میں صدارتی طرز حکومت کا باعث بن سکتا ہے۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک ہائی کورٹ نے سترہ سالہ مسلم لڑکی کی شادی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ POCSO ایکٹ پرسنل لاء…

کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک حاملہ نابالغ مسلم لڑکی کی شادی کو یہ کہتے ہوئے کالعدم قرار دیا کہ مذہب کا پرسنل لاء غلط ہے کیوں کہ یہ جنسی جرائم سے بچوں کے تحفظ کے دفعات یعنی پوکسو ایکٹ کی خلاف ورزی کرتا ہے۔
مزید پڑھیں...

مرکز نے سپریم کورٹ میں کہا کہ سی اے اے ہندوستانی شہریوں کے حقوق کو متاثر نہیں کرتا ہے

بار اینڈ بینچ کی خبر کے مطابق مرکزی حکومت نے اتوار کو سپریم کورٹ کو بتایا شہریت ترمیمی قانون ہندوستانی شہریوں کے قانونی، جمہوری یا سیکولر حقوق کو متاثر نہیں کرتا ہے۔
مزید پڑھیں...