آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
بغاوت کے قانون کو التواء میں رکھنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے سے ناخوش تھا: کرن رجیجو
انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے جمعہ کو کہا کہ وہ بغاوت کے قانون کو التواء میں رکھنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے سے خوش نہیں ہیں۔ رجیجو نے کہا کہ حکومت کے ذریعے یہ کہنے کہ باوجود کہ وہ اس قانون میں تبدیلیاں کر رہی ہے،…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تمل ناڈو: آر ایس ایس نے مدراس ہائی کورٹ سے اجازت ملنے کے ایک دن بعد 6 نومبر کی اپنی ریلیوں کو منسوخ…
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ نے ہفتہ کو تمل ناڈو میں اپنی تمام 50 ریلیوں کو منسوخ کر دیا۔ یہ پیش رفت اس کے ایک دن بعد ہوئی ہے جب مدراس ہائی کورٹ نے ان میں سے 44 ریلیوں کو منعقد کرنے کی اجازت دی تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چھتیس گڑھ میں گائے کا گوشت فروخت کرنے کے الزام میں دو افراد کو برہنہ کر کے پریڈ کرائی گئی
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بدھ کو بتایا کہ چھتیس گڑھ کے بلاس پور ضلع میں مبینہ طور پر گائے کا گوشت فروخت کرنے کے الزام میں دو افراد کو ننگا کرکے پریڈ کرائی گئی اور بیلٹ سے مارا گیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ضمنی انتخابات: چھ ریاستوں میں سات سیٹوں پر ووٹنگ
اے این آئی کی خبر کے مطابق جمعرات کو چھ ریاستوں میں سات اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ پولنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 6 بجے ختم ہوئی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کا علم ہونے کے باوجود شکایت نہ کرنا سنگین جرم ہے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز کہا کہ نابالغ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے بارے میں علم ہونے کے باوجود فوری اور مناسب شکایت درج نہ کرانا، سنگین جرم ہے اور قصورواروں کو تحفظ فراہم کرنے کے مترادف ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لال قلعہ حملہ: سپریم کورٹ نے پاکستانی دہشت گرد آصف کی سزائے موت کی توثیق کی
سپریم کورٹ نے جمعرات کو سنہ2000 میں لال قلعہ پر حملے کے معاملے میں ملوث لشکر طیبہ کے دہشت گرد محمد عارف عرف اشفاق کو سنائی گئی موت کی سزا کی توثیق کر دی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات اسمبلی انتخابات: یکم اور 05 دسمبر کو پولنگ، 08 دسمبر کو نتائج کا اعلان
نئی دہلی: چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے آج یہاں پریس کانفرنس میں گجرات میں انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی گجرات، سوراشٹرا اور شمالی گجرات کے کچھ حصوں میں 89 سیٹوں پر یکم دسمبر کو اور وسطی گجرات اور شمالی گجرات کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لاہور اور دہلی ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہر وں میں سرفہرست
نئی دہلی: ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر آگیا جہاں یکم نومبر رات 8 بجے شہر کاایئرکوالٹی انڈکس سب سے زیادہ مضر ریکارڈ کیا گیا۔
ڈان میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس مسلسل خطرناک شکل اختیار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول: مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی:معتبر عالم دین وآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے آج یہاں جاری ریلیز میں کہا کہ عدالت کا فریضہ ہے کہ شریعت اپلی کیشن ایکٹ 1937 میں جو کچھ کہا گیا ہے اس کی تشریح کرے اور جو معاملہ سامنے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گیان واپی کیس: بند تہہ خانوں کے سروے کا مطالبہ، مسلم فریق کی مخالفت
گیان واپی معاملے میں مسلم فریق نے بدھ کو ہندو فریق کے مسجد احاطے میں واقع تہہ خانے کو کھولنے اوراس کا سروے کرانے نیز سروے کمیشن کی کاروائی آگے بڑھانےکے دعوی پر عدالت کے سامنے اپنے اعتراضات کو داخل کردیا۔ عدالت نے معاملے کی اگلی سماعت کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...