آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
بابری مسجد انہدام کیس: الہ آباد ہائی کورٹ نے ایل کے اڈوانی اور 31 دیگر ملزمین کو بری کرنے کے خلاف…
الہ آباد ہائی کورٹ نے بدھ کے روز اس اپیل کو مسترد کر دیا جس میں ایک خصوصی سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیا گیا تھا جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر لال کرشن اڈوانی، کلیان سنگھ اور 30 دیگر کو بابری مسجد انہدام کیس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نئی ہدایات کے مطابق ٹی وی چینلز کو روزانہ 30 منٹ تک قومی اہمیت پر مبنی مواد دکھانا ہوگا
ہندوستان میں سیٹلائٹ ٹیلی ویژن چینلز کے اپ لنکنگ اور ڈاؤن لنکنگ کے رہنما خطوط 2022 کے مطابق اب ٹیلی ویژن چینلز کے لیے قومی اہمیت اور سماجی مطابقت کے مواد کو روزانہ 30 منٹ تک دکھانا لازمی ہوگا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکز کی جانب سے حلف نامہ داخل کرنے میں ناکامی کے بعد سپریم کورٹ نے نوٹ بندی کے خلاف دائر درخواستوں…
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مرکز کی جانب سے جامع حلف نامہ داخل کرنے کے لیے مزید وقت مانگے جانے کے بعد سپریم کورٹ نے 2016 کے نوٹ بندی کے عمل کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت بدھ کو 24 نومبر تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ڈی ایم کے 10 فیصد EWS کوٹہ کو برقرار رکھنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر…
بدھ کو لائیو لا نے رپورٹ کیا کہ ڈی ایم کے نے اقتصادی طور پر کمزور طبقوں کے افراد کو داخلوں اور ملازمتوں میں 10 فیصد کوٹہ برقرار رکھنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کیرالہ: ایک فلم کے ٹیزر میں آئی ایس آئی ایس کے ساتھ ریاست کے روابط کا دعویٰ، کیرالہ پولیس کے سربراہ…
کیرالہ کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس انل کانت نے منگل کو ترووننت پورم کے پولیس کمشنر کو ہدایت دی کہ وہ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کے بنانے والوں کے خلاف پہلی معلوماتی رپورٹ درج کریں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ڈی وائی چندرچوڑ ہندوستان کے 50ویں چیف جسٹس بنے
صدر دروپدی مرمو نے انھیں دہلی کے راشٹرپتی بھون میں اپنے عہدے کا حلف دلایا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کیرالہ حکومت گورنر کو یونیورسٹیوں کے چانسلر کے عہدے سے ہٹانے کے لیے آرڈیننس لائے گی
ریاستی حکومت، ماہرینِ تعلیم یا کابینہ کے ارکان کو یونیورسٹیوں کا چانسلر بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نیپال میں 6.3 شدت کے زلزلے سے چھ افراد ہلاک، دہلی میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
اے این آئی کے مطابق بدھ کو نیپال کے ڈوٹی ضلع میں 6.3 شدت کے زلزلے کے بعد چھ افراد کی موت ہو گئی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکز نے چار سال سے زائد عرصے کے بعد لاء کمیشن تشکیل دیا
مرکزی حکومت نے پیر کو چار سال سے زیادہ عرصے کے بعد لاء کمیشن آف انڈیا تشکیل دیا۔ کرناٹک ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس رِتو راج اوستھی کو 22ویں لاء کمیشن کا چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہماچل پردیش: اسمبلی انتخابات سے کچھ ہی دن قبل کانگریس کے 26 لیڈر بی جے پی میں شامل ہوئے
ہماچل پردیش سے کانگریس کے 26 لیڈر پیر کو شملہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو گئے۔ واضح رہے کہ یہ پیش رفت ریاست میں اسمبلی انتخابات سے کچھ دن قبل ہی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...