آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اسرو کی تاریخی کامیابی: ملک کے پہلے پرائیویٹ راکٹ کی کامیاب لانچنگ

ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے جمعہ کو ملک کا پہلا پرائیویٹ راکٹ وکرم- ایس کو کامیابی سے لانچ کیا جس کا نام 'پرارمبھ' رکھا گیا ہے، اس طرح اسرو نے ایک اور سنہری تاریخ رقم کرکے ملک کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں...

حج کمیٹی کے سابق ممبر نے اقلیتی امور کی مرکزی وزیر پر سنگین الزامات عائد کیے

نئی دہلی: اقلیتی امور کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی پر حج ایکٹ 2002 کی دھجیاں اڑانے کا الزام عائد کرتے ہوئے مرکزی حج کمیٹی کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی نے انہیں ایک تفصیلی  خط لکھا ہے جس میں انھوں نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیر موصوفہ آپ…
مزید پڑھیں...

وارانسی کی عدالت نے ہندو مدعی کی طرف سے گیانواپی مسجد پر قبضے کے مطالبے کے خلاف دائر درخواست کو خارج…

وارانسی کی ایک عدالت نے پیر کو انجمن اسلامیہ مسجد کمیٹی کی اس درخواست کو مسترد کر دیا جس میں گیانواپی مسجد کے احاطے کا قبضہ دیوتا وشویشور ویراجمان (سویامبھو) کے حوالے کرنے کے مقدمے کی برقراری کو چیلنج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ کی کابینہ نے تبدیلیِ مذہب مخالف قانون کے تحت قید کی سزا کو 10 سال کرنے کی تجویز کو منظوری…

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتراکھنڈ کی کابینہ نے بدھ کو ریاست کے انسداد تبدیلیِ مذہب قانون کے تحت زیادہ سے زیادہ قید کی سزا کو پانچ سال سے بڑھا کر دس سال کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی۔
مزید پڑھیں...

میسور: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کے اس دعویٰ کے بعد کہ یہ مسجد کی طرح دکھائی دیتے ہیں، گنبد نما بس…

اے این آئی نے جمعرات کو رپورٹ کیا کہ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا نے میسور کے شہری ادارے کو گنبد نما شیلٹرز کے ساتھ بنے بس اسٹاپ کو منہدم کرنے کی ہدایت دی ہے، یہ کہتے ہوئے کہ یہ ڈھانچہ غیر مجاز طریقے سے تعمیر کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

نوٹ بندی ایک ’’اچھی طرح سے سوچا سمجھا فیصلہ‘‘ تھا جو آر بی آئی کی مشاورت سے لیا گیا تھا، مرکز نے…

مرکزی حکومت نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ نومبر 2016 میں 500 اور 1000 روپے کے نوٹوں کو بند کرنے کا اقدام پیشگی تیاری اور ریزرو بینک آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد لیا گیا ایک ’’اچھی طرح سے سوچا سمجھا فیصلہ‘‘ تھا۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے ایک تاریخی فیصلے میں فضائیہ کو 32 خواتین افسران کو پنشن دینے کی ہدایت کی

دی ہندو کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ہندوستانی فضائیہ کو شارٹ سروس کمیشن کی 32 خواتین افسروں کو پنشن فراہم کرنے کا حکم دیا، جنھیں مستقل کمیشن دینے پر غور نہیں کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

برطانیہ نے ہر سال 3,000 نوجوان ہندوستانی پیشہ ور افراد کو داخلے کی اجازت دینے کے لیے ویزا اسکیم کو…

برطانیہ نے بدھ کے روز ایک اسکیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت نوجوان ہندوستانی پیشہ ور افراد کو ہر سال ملک میں رہنے اور کام کرنے کے لیے 3,000 ویزے فراہم کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں...